حضرت جرجیس علیہ السلام

In عوام کی آواز
February 07, 2023
حضرت جرجیس علیہ السلام

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے جو ہمیشہ رہنے والا ہے ۔جس نے اس کا ءنا ت کو بنایا اور اس میں انسان کو اپنا قا صد بنا کر بھیجا۔اللہ کو ا پنے بند وں سے اس قدر پیار ہے ک اس کی ہدایت کے لئے کم و بیش ا یک لا کھ چو بیس ہزار انبیاء کرام کو بھیجا اور نبوت کا یہ سلسلہ حضرت ا دم علیہ السلام سے شروع ہو ا اور اسکا حوبصورت اور مبارک سلسلے کا اختتام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پا کیز ہ ذات ہر ھوا۔کیو نکہ شیطان(جس نے ا لللہ کے حکم کی نا فرمانی کی اور حضرت آ دم علیہ السلام کو سجد ے سے انکار کیا اور ہمیشہ لے مرتد ہو گیا ابلیس جسکا مطلب بھی ناامیدی ہےچونکہ اسکو اللہ تعالیٰ سے کوئی امید نہیں ہے اور یوں وہ ابلیس کہلایااسکو شیطان اور اللہ کادشمن بھی کہا جاتا ہے قرآن اسکا ظہور ابتدائے عالم سے بتا تا ہے) بھی ا نسا ن کے ساتھ ز مین پر آ یا تھا۔اور ھر طر یقے سے ا نسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ر ھا۔ یو ں اللہ تعالیٰ نے ا نسان کو دو راستے دیے ۔ایک بھلائی کا راستہ اور دوسرا براءی کا راستہ ۔اور اپنے بندوں کو ھدایت کے راستے پر چلا نے کے لئے انبیاء کرام علیہم السلام کو اس دنیا میں بھیجا

سورہ ا لا عراف آ یت 172.173 میں ارشاد فرمایا
،،
اور جب آ پ کے رب نے اولاد آ دم کی پست سےانکی ا ولاد کو نکالا اوران ہی سے ان کے متعلق ا قرار لیا کہ کیا میں تمہا را رب نہیں ھو؟ سب نے جواب دیا کہ کیوں نہیں!ہم سب گواہ بنتے ہیں ۔تا کہ تم قیا مت کے روز یو ں نہ کہو کہ ہم تو اس سے محض بے خبر تھے۔ یا یو ں کہو ں کہ پہلے شر ک تو ہمارے بڑوں نے کیا اور ہم انکے بعد انکی نسل سے ھو ے سو کیا ان غلط راہ والوں کے فعل پر تو ہم کو ہلا کت میں ڈال دے گا,,

اور یو ں اللہ تعالیٰ نے ا نسان کے ا عتراض کو بھی ختم کر دیا کہ انسان یہ نا کہہ دے اللہ تعالیٰ نے ھدایت کے لئے کسی کو بھی نہیں بھیجا ۔ا لللہ نے مز ید یہ فر ما یا کہ انسا نیا ت کی ا بتدا ایک ایسے ا نسان سے ہوئی جس نے اللہ تعالیٰ کی با ت کو سنا اور اس کے نوری فر شتوں کو بھی دیکھا اور جنت کو بھی دیکھا اور اس حقیقت کا براہِ راست مشاہدہ کیا اور اس جہا ن فا نی سے رخصت ہو گیا ۔اور انکا یہ علم نسلا بعد نسل منتقل ہو تا رہا اور تو حید کا یہ تصور کسی نسل،کسی خظے،کسی علاقے،کسی پست کے لئے اجنبی ھو نے نا پاے۔

اللہ تعالیٰ کے خا ص بند ے جو ہر دور میں آ ے ان میں سے ایک نبی جنکا نام حضرت جر جیس علیہ السلام تھا۔

حضرت جرجیس علیہ السلام
حضرت جر جیس علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے مقر ب بند ے تھے ۔آپکا ز کر قرآن پا ک میں تو نہیں لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے ۔
مندرجہ ذیل کتا بوں میں آ پ کا ز کر مو جو د ہے

سبعیا ت ا ما م محمد
روضتہ الصفیا
تا ر یخ ا لکا مل

فی الحقیقت کو ی بھی شخص سخت دل کیو ں نا ہو پیغمبر وں کے افکار سن کر اسے ضرور عبر ت حاصل ہو تی ہے اور پھتر دل سے بھی آ نسو رواں ہو جا تے ہیں ۔ حضرت جر جیس علیہ السلام اور شا ہ مو صل جیسے فر عو ن کے لئے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور نمرود کے لئے حضرت ا برا ہیم علیہ السلام اس د نیا میں تشریف لے آئے ویسے حضرت جر جیس علیہ السلام بھی شا ہ مو صل کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلانے ا ے۔

شا ہ مو صل جسکا ا صل نام درزانہ ۔اس وقت شہر مو صل میں ا یک با دشاہ حکومت کرتا تھا جو کہ ایک بت پرست تھا۔اس بت کا نا م ا فلو ن تھا۔بادشاہ خود اسکی عبادت کر تا تھا اور ا پنی رعیت سے بھی اس بت کو سجد ہ کروایا کر تا تھا سعبیا ت ا ما م محمد سے روایت ہے کہ ایک دفعہ با دشاہ نے اپنے تخت شاہی اور ا فلو ن کو خاص طور پر آ راستہ کروایا اور با قی تما م بتو ں کو آ ر استہ کروا ں کہ سا منے کر سیو ں پر بٹھا دیا اور ا پنی رعیت کو حکم دیا کہ وہ اس بتوں کو سجد ہ کر یے۔یوں تمام رعا یا ان بتوں کو سجد ہ کرنے لگی ۔جو شخص حق کے ساتھ کھڑا ہو تا اور سجد ے سے ا نکا ر کر۔دیتا اسکو سزا کے طور پر آ گ میں ڈال دیا جا تا تھا۔تو اللہ تعالیٰ نے انکو اس ظا لم با دشاہ کے مظالم سے بچانے کے لیے اور انکی ہد ا یت کے لئے حضرت جر جیس علیہ السلام کو بھیجا۔ حضرت جر جیس علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے سات با ر آ زما یا ( امتحان )میں ڈالا۔(جا ری ہے)

(حصہ دوم)
آ ؤ عر بی سکھیں
عربی عرب میں ر ہنے والوں کی ز با ن ۔حضرت آ دم علیہ السلام بھی جنت میں عر بی بو لتے تھے
عربی جملے۔ اردو جملے
کیف حالک – آ پکا کیا حا ل ہے
ا نا بخیر۔ میں ٹھیک ہوں
صبا ح ا لخیر۔ صبح بخیر

/ Published posts: 17

دستبرداری : اس کیٹیگری کی تمام پوسٹس عوام کے نظریات اور خیالات پر مبنی ہیں ،نیوزفلیکس کی ٹیم ان تمام آرٹیکلز میں پیش کردہ حالات و واقعات کی درستگی کی ذمہ دار نہیں ہے۔