
فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دروازہ
یہ دروازہ روضہ مبارک کے مشرقی جانب اس جگہ کی نشاندہی کرتا ہے جہاں علی رضی اللہ عنہ اور ان کی اہلیہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا گھر واقع تھا۔ فاطمہ رضی اللہ عنہا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور سب سے پیاری بیٹی تھیں۔
حوالہ جات: تاریخ مدینہ منورہ۔ ڈاکٹر محمد الیاس عبدالغنی