کامیابی کا راز

In ادب
December 31, 2020

کامیابی کا راز(حصہ اول)
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک قانون کے تحت ہو رہا ہے۔ ہم سب ایک لا زوال طا قت کے زیراثر کام کر رہے ہیں اور اسی اصول سے اپنے لیے رہنمای لیتے ہیں اور ہم سب اسی طاقت کے تحت سرگرم ہیں۔
وہ طاقت، وہ قانون دراصل قانون کشش ہے۔

قانون کشش ہی وہ راز ہے۔ہماری زندگی میں جو کچھ ہورہا ہے وہ کشش کے تحت ہی ہورہا ہے ٰیعنی آپ اس کو اپنی زندگی میں داخل کرتے ہیں اپنے دماغ میں نقش اشکال کے تحت۔ یہ درحقیقت وہی سب ہے جو آپ سوچتے ہیں۔” آپ کے دماغ کی ہر سوچ ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مسلم طاقت۔”

کشش کا اصول
قانون کشش بتا تا ہے کہ ایک جیسی چیز یں ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کی صلا حیت رکھتی ہیں۔ اسی طرح آپ جبب بھی کچھ سوچتے ہیں تو دراصل آپ اس سے ملتی جلتی سوچوں کو کشش کے تحت اپنی طرف لاتے ہیں۔کیا کبھی آپ نے تجربہ کیا کہ آپ نے ایسی بات کے بارے میں سوچا ہو جس سے آپ نا خوش ہوں۔ اور پھر آپ اس کے بارے میں جتنا بھی سوچتے گٰٰے وہ اسی قدر آپ کی سوچ پر حاوی ہو گۃی؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ایک ہی چیز کےبارے میں متواتر سوچتے رہے اور قانون کشش نے فورا عمل کرتے ہوءے اس سے ملتی جلتی مزید سوچوں کو آپ کے قریب کر دیا۔ اور پھر کچھ ہی منٹوں میں ایسی بہت سی ناخوش گوار سوچیں آپ کے دماغ پر حاوی ہوتی چلی گئیں اور آپ مکمل پریشانی میں گھر گئے۔

آپ جو کچھ چاہتے ہیں اگر آپ اس اپنے دماغ میں سوچتے ہیں اور پھر اس کو ایک غالب سوچ بنا لیتے ہیں تو آپ یقیننا اس کو اپنی زندگی میں بھی لے آئیں گے۔ مائیک ڈولی نے اس اصول کو اس طرح بیان کیا ہے کہ خیالات ہی حقیقی چیزیں بنتی ہیں۔(Thoughts become things)ا سی طاقت ور ترین قانون کے تحت آپ اپنی زندگی میں خیالات کو چیزوں میں بدل لیتے ہیں۔ “”آپ کے خیالات ہی حقیقت بن جاتے ہیں””اگر آپ کو ہماری تحریر اچھی لگے تو ہمیں Follow لازمی کریں اور اپنی راے کا اظہار ٖضرور کریں۔ اگر آپ ایسی پوسٹ مزید چاہتے ہیں تو براہ کرم ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ شکریہ

/ Published posts: 4

میں ایک پروفیشنل بلا گر ، یوٹیوبر اور ڈیجیٹل مارکیٹر ہوں .. یہاں آپ کو2021 میں انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کے تمام آسان اور بہترین طریقے مل جائیں گے۔