عوام کی آواز

لکھنے کا معاوضہ حاصل کریں مگر کیسے؟

لکھنے کا معاوضہ حاصل کریں مگر کیسے؟اکثر فیسبک سمیت مخلتف سوشل میڈیا ویبسائٹس پر نوجوان لکھاری یہ سوال کرتے ہیں۔آج میں آپ کے سامنے ایک ایسی ویب سائٹ رکھنے لگا ہوں جس میں آپ اپنی تحاریر کا مناسب معاوضہ حاصل کرسکتے ہیں۔آپ اپنی تحریر سے کمائی جانے والی رقم کی کم از کم 80 فیصد معاوضہ وصول کرسکتے ہیں۔پاکستان میں پہلی مرتبہ عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک ایسی ویب سائٹ جو لارہا ہے لکھاری حضرات کے لیے ایک کروڑ نوکریاں۔

کونسی ویب سائٹ؟
تو وہ ویب سائٹ نیوز فلیکس ہے۔یہ ایک ایسی ویب سائٹ جس نے حال ہی میں اپنی ویب پر ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان کیا۔

اہلیت کیا ہونی چاہیے؟
میری تحریر پڑھنے کے بعد یقیناً آپ پہلا سوال ہوگا کہ کیا اہلیت ہونی چاہیے۔تو اس کا جواب ہے صرف آپ خود لکھ سکتے ہوں.مطلب آپ لکھنا جانتے ہوں۔آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔کسی مشاہدے,ویڈیو,بزنس,کتاب کو اپنی زبان میں ڈھالنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔

کاپی شدہ مواد؟
کاپی پیسٹر اس ویب سے ہزاروں کلو میٹر دور رہیں کیونکہ اس ویب کے پاس کاپی پیسٹ چیک کرنے کا بہترین سسٹم ہے۔
اگر آپ کسی کی کوئی تحریر کاپی کرتے ہیں تو آپ کا اکاؤنٹ ختم کردیا جائے گا۔

کیسے رجسٹر ہوسکتے ہیں؟
نیوز فلیکس میں رجسٹرڈ ہونے کی کوئی فیس یا چارجز نہیں بس آسان سے معلومات دیں اور اکاؤنٹ بنا لیں۔جیسے کہ نام,یوزرنام,ای میل,اپنی کسی تحریر کا سیمپل پی ڈی ایف میں

کمانے کا طریقہ کیا ہوگا؟
آپ کو اپنی تحریر لگانے کے بعد اسے مختلف جگہوں پر شیئر کرنا ہوگا۔جیسے کہ فیسبک,واٹس ایپ,ٹیلیگرام,ٹوئیٹر وغیرہ۔
آپ کی کمائی آپ کے پوسٹ لوگوں کو لانا ہوگا۔جتنے زیادہ لوگ آپکی تحریر کو پڑھیں گہ اتنا زیادہ آپ اس ویب سے کماسکیں گے۔

تحریر کتنے الفاظ کا ہونا چاہیے؟
نیوز فلیکس پر تحریر شائع کروانے کے لیے آپکی تحریر کم از کم 400 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔اس کے علاوہ آپ اپنے کسی ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کی مشہوری کے لیے پوسٹ لگا سکتے ہیں۔

کمائے ہوئے پیسے کیسے کب مل سکیں گے؟
آپکی کمائی جب دس ہزار کے قریب ہوگی تو آپ سے موجودہ معلومات لینے کے بعد آپ کے بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ میں منتقل کردیئے جائیں گے۔تو لکھاری حضرات مفت میں لکھنے کے بجائے اپنی محنت کا معاوضہ حاصل کریں۔ابھی نیوز فلیکس کی ویبسائیٹ کا دورہ کریں۔اکاؤنٹ بننے کے 24 گھنٹوں کے اندر اپروو ہوجائے گا۔

شکریہ

Muhammad Ishaq

I am A Social Media Activist And Social Writter.

2 Comments

  1. امیج کو کس طرٰح پوسٹ کے سساتھ اپلوڈ کرتےہیں مہربانی فرما کر تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
نوٹ: اگر آپ اپنی پروڈکٹس،سروسز یا آفرزکا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں تو نیوزفلیکس ٹیم، عوام تک آپ کا پیغام پہنچانےکا موقع فراہم کر رہی ہے. شکریہ_ اپنا پیغام یہاں لکھیں
error: Content is protected !!

Adblocker Detected

Note: Turn Off the AdBlocker For this Site