کپتان بابر اعظم

In کھیل
January 02, 2021

پاکستانی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم
بابر اعظم پہلے ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلتے رہیں ۔بابر اعظم فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی کھیلتے نظر آتے ہیں۔ اس کے بعد وہ under 19 میں آئے اور under 19 کا بھی فائنل جیتا۔ اس کے بعد بابر اعظم نے اپنے کرئیر کا آغاز 2015 سے کیا۔ وہ 2015 میں ٹیم میں سلیکٹ ہوئے اور انٹر نیشنل ٹیم کے خلاف کھیلے۔ انہوں نے اپنے کرئیر کا شاندار مظاہرہ کیا اور 5 سالوں ہی میں وہ انٹر نیشنل ٹیم کے تینوں فارمیٹ میں کپتان بن گئے۔ انہوں نے اپنی پرفارمینس کے طور پر لوگوں کے دل بھی جیتے ۔ اور اپنی پرفارمینس پر برقرار رہیں۔ بابر اعظم وہ پلئیر ہیں جن کا نام تینو فارمیٹ میں ٹاپ 5 میں ہے۔لوگ ان میں اور ویرات کوہلی میں مقابلہ کرتے ہیں۔

ویرات کوہلی بھی ایک بہت اچھے کرکٹ ہیں۔ ان کی بھی پرفارمینس اپنی ٹیم کے لیے اپنے ملک کے لیے شاندار رہی ہے۔ اس طرح بابر اعظم کی بھی پرفارمینس اپنی ملک کے لیے بہترین ہے۔ انہوں نے ٹیم کو بہت سے فتوحات دلائی۔ بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں بھی ان ایکشن نظر آتے ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگ کی طرف سے گیم میں تھے۔ انہوں نے اپنی بیٹنگ سے کراچی کو فائنل میں پہنچانے اور فائنل میں جیت سے ہمکنار کیا۔ وہ دوسری لیگ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی کھیل چکے ہیں۔ اور ایک بہترین کھیل پیش کرتے ہیں۔لوگوں کی امیدوں کا مرکز بن چکے ہیں۔ اب وہ نیو زیلینڈ میں کپتانی کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے پرفارمینس اور کپتانی الگ چیزیں ہیں ۔الگ طریقہ سے لے کر چلو گا۔ کپتانی کا پریشر نہیں لوں گا اپنی بیٹنگ پے

جب ICC نے بابر اعظم کی کپتانی کا اعلان کیا تو ان کے کردار پر انگلی اٹھانے کے کیے ایک لڑکی سامنے آئی ۔جس نے اپنا نام حامزہ بتایا۔ اس نے بابر اعظم پر جنسی زیادتیوں کا الزامات لگائے اور کہا کہ میں نے ان پر بہت پیسہ لگایا۔ میں پالر ورکرز تھی اور میری تمام آمدنی بابر اعظم پر خرچ کرتی تھی۔ اس کا بابر اعظم نے جذبات میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کیا بلکہ ICC نے ان کے حق میں کیس دائر کر دیا۔ اور بابر اعظم نے اپنی پرفارمینس برقرار رکھی اور ادھر ادھر کی باتوں کو نظر انداز کیا۔ لوگ بھی جانتے ہیں اور وہ بابر اعظم کو سپورٹ کرتے ہیں۔ کسی کی باتیں ان کے پیار محبت کو کم نہیں کر سکتے۔ اور ان کے کرئیر پر اثر نہیں کر سکتی۔ بابر اعظم ملک کے لیے نکلے ہیں اور ملک کے لیے کھیلتے ہیں۔ اللّہ پاک ان کو کامیاب کریں۔آمیں

پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
فخر پاکستان پاکستانی کپتان بابر اعظم

/ Published posts: 3247

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram