(Kim Taehyung) کی سالگرہ

In شوبز
January 04, 2021

بی ٹی ایس(BTS)جو کہ ایک مشہور ساؤتھ کورین بواۓ بینڈ ہے کے ممبر کم ٹاۓہونگ (Kim Taehyung) کی سالگرہ پچھلے دنوں 30 دسمبر 2020 میں گزری ہے اور دنیا بھر میں جگہ جگہ Kim taehyung کے فینز نے ان کی سالگرہ پر جوش انداز میں منائی۔ کہیں حولو گرافی تکنیک سے آسمان پر ان کی تصویر بنائی گئ ،تو کہیں کم ٹاۓہونگ کے لایو بلبورڈذ (live billboards)لگاۓگۓ ،تو کہیں ان کی تصاویر کے اشتہارات بسوں اور دیواروں پر لگاے گۓ۔

یہی نہیں بلکہ برج خلیفہ جو دنیا کا سب سے بڑا مال ہے وہاں بھی ان کا لایو بیلبورڈ لگایا گیا ۔ اور سب سے بڑا تحفہ تو چائنہ کے فینز نے دیا کہ چائنہ کی لیڈی برڈ سیٹلائٹ 1(lady bird satellite 1)پر جو زمین کے گرد گردش کر رہا ہے اس پر بھی کم ٹاۓہونگ کی تصاویر کی وڈیو چلوائ گئ یعنی خلا میں ان کی وڈیو چلوا کر چائنہ کی عوام نے ان کو سالگرا کا سب سے بڑا تحفہ دیا دنیا میں یہ پہلی دفعہ ہوا کہ کسی سلیبرٹی اور سنگر کی سالگرہ اس انداز ميں منائ گئ ہو اور کم ٹاے ہونگ کے فینز ان سب سے خوش بھی ہیں اور یہی نہیں بلکہ کم ٹاۓہونگ نے ٹویٹر اور ویورس پر اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

1 comments on “(Kim Taehyung) کی سالگرہ
Leave a Reply