آن لائن پیسے کمانے کے دو طریقے

In عوام کی آواز
January 03, 2021

اسلام علیکم-تو آج ہم ایسے موضوع پہ بات کرنے جا رہے ہیں ہیں جس کی پاکستان میں بھی بہت ہیں ضرورت ہے لیکن لوگ اس پر توجہ بالکل نہیں دیتے اور اس طرف بالکل نہیں آتےتو بات کرتے ہیں آن لائن ارننگ کیکیوں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سے کاروبار متاثر ہوئے ہیں ہیں آج بہت اچھا موقع ہے پیسے کمانے کا وہ بھی پاکستان میں میں جس کے بہت زیادہ طریقے ہیں ہیں لوگ جس کام میں مہارت رکھتے ہیں وہ اس کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں مندرجہ ذیل کچھ طریقے سے پیسے کمانے کی-

نمبر1: Youtube
نمبر2: freelancing

تو چلتے ہیں ان کے بارے میں کچھ تفصیل کے ساتھ باتیں کرتے ہیں کہ آپ کیسے گھر رہ کر پیسے کما سکتے ہیں

YouTube

اب آپ میں سے بہت سے ہمارے دوست یوٹیوب پر ویڈیو دیکھتے ہوں گے کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ بھی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکتے ہیں وہ بھی آسان طریقہ ہے- ویڈیو بنانے کے لیے آپ کو ایک ایسی ویڈیو بنانی ہوگی جس میں آپ کو مہارت حاصل ہے جیسا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہآپ کو یو ٹیوب پر کام کرنے کے لیے سب سے پہلے ویڈیو بنانی ہو اور ایک ہزار سسکرائب اور چار ہزار گھنٹے کا واچ ٹائم پورا کرنا ہوگا گا اس کے بعد آپ کا پیسے کمانے کا خواب پورا ہو سکتا ہے آپ سب سے کم قیمت100ڈالر اپنے یوٹیوب سے پہلی انں کما سکتے ہیں جو پاکستان روپیز میں 16 ہزار روپے بنتے ہیں ہیں جس کو آپ بینک سے یا پھر ویسٹرن یونین سے منگوا سکتے ہیں

Freelancing

پاکستان میں رہتے ہوئے آپ فری ڈانسنگ سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس پر لوگ اپنی مرضی سے اپنے وقت پر کام کر سکتے ہیں ہیں جب وہ مصروف نہ ہو دیگر کاموں سے فارغ ہوکر اسے کر سکتے ہیں اس میں آپ جیسے لوگوں کے لیے کام دیے جائیں گے جیسا کہ کسی بندے آپ کو ایک کام دیا آپ وہ کام کرکے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں آفریں لانسنگ کی ویب سائٹ پر جا کر وہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنا کر پاکستان میں بہت سے لوگ فری لانسنگ کام کرتے ہیں اس سے کافی سارے پیسے کما کر خوب سارے فائدے اٹھا رہے ہیں لیکن کچھ بھی کام ہونے سے پہلے skill ہونا ضروری ہے skill آپ کو بہت آگے تک پہنچا سکتی ہے پیسے کمانے کے-

/ Published posts: 9

اسلام علیکم میرا نام ثقلین مقصود ہیں میں ایک گاؤں کا رہائشی ہوں میری عمر 21 سال ہےاور میں آپ لوگوں کے لئے آپ کی زندگی کے بارے میں اچھے اچھے سے آرٹیکل لکھوں گا جس سے آپ کو فائدہ ہو

Facebook