پاکستانی 2 روپے کا نوٹ 5.7 لاکھ میں فروخت ہو رہا ہے- مکمل تفصیلات

In وائرل نیوز
June 03, 2023
پاکستانی 2 روپے کا نوٹ 5.7 لاکھ میں فروخت ہو رہا ہے- مکمل تفصیلات

نایاب پاکستانی 2 روپے کا نوٹ جو 1949 میں استعمال ہوتا تھا کا ، ای بے پر $1999 ( 5.7 لاکھ روپے) میں فروخت ہو رہا ہے

پاکستانی 2 روپے کا نوٹ 5.7 لاکھ میں فروخت ہو رہا ہے- مکمل تفصیلات

پاکستانی 2 روپے کا نوٹ 5.7 لاکھ میں فروخت ہو رہا ہے- مکمل تفصیلات

سال 1949 کا ایک پرانا 2 روپے کا پاکستانی نوٹ اے بے پر 5.7 لاکھ روپے($1999) کے ساتھ 20 ڈالر کی ترسیل کے چارجز کے ساتھ پوسٹ کیا گیا ہے۔ بہت سے لوگ منفرد پاکستانی نوٹ میں دلچسپی لیتے نظر آئے ہیں اور 9 لوگوں نے اسے اپنی چیک لسٹ میں بھی شامل کر لیا ہے۔

ای بے اکاؤنٹ ’نوٹ والا‘ نے زاہد حسین کے دستخط شدہ 2 روپے کا نوٹ پوسٹ کیا جو کہ اچھی کوالٹی میں بھی دکھائی دیتا ہے۔ ادائیگیاں پے پل، ویزا، گوگل پے، ماسٹر کارڈ ، اور ڈسکور کارڈ کے ذریعے قبول کی جا رہی ہیں۔

ای بے حال ہی میں منفرد نوادرات کی فروخت کا ایک پلیٹ فارم بن گیا ہے جہاں بہت سارے بیچنے والے پرانے پاکستانی سکوں، کاغذی نوٹوں، اور یہاں تک کہ تمغوں کو بھاری قیمتوں پر درج کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

/ Published posts: 3134

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram