ہر دلعزیز بننے کا نسخہ۔

In اسلام
January 03, 2021

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ لوگ اس سے محبت کرنے والے بن جائیں تو اسے تین کام کر لینی چاہیے-سلام میں پہل کرے-دوسروں کو اچھے القاب سے پکارے-محفل میں جب کوئی آئے تو اس کے لیے چھوڑ دے-یہ مت سوچا کرو کہ وہ مجھ سے بڑا ہے یا چھوٹا اساں غریب ہے یا امیر ر جو بھی ملے اس سے سلام میں پہل کیا کرو کرو جس کو تم جانتے ہو یا نہیں جانتے سلام کر دو

لیکن مسلمان کو سلام کرنا ہے غیر مسلم کے لیے سلامتی کی دعا نہیں کرنا اسی طرح ایک دوسرے کو اچھے القاب سے پکارنا بھائی صاحب حضرت صاحب ڈاکٹر صاحب حکیم صاحب وہ اس طریقہ سے پکارنا ہوئے یا اوئے توئے یا ایسے تکرار سے پکارنا اس سے نفرت پیدا ہوتی ہیں اگر محفل میں بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے تو اپنی جگہ چھوڑ کر دوسرے کو بیٹھنے کا موقع ضرور دیں دی آپ اس کے لئے محفل میں جگہ بنا دوں وہ آپ کے لیے اپنے دل میں جگہ بنا دے گا

مقروض کے لیے نسخہ
حضور تاجدار مدینہ نہ راحت قلب و سینہ نور کا نگینہ سرکار دوعالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ بے کس پناہ میں ایک صحابی حاضر ہوئےعرض کرنے لگے کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں بہت تنگ دست ہوں قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہوں ہو ہو فرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہوں ہو یہاں تک کہ دو وقت پیٹ بھر کر کھانا بھی میسر نہیں ہوتایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف سے تو بہت کوشش کی ہے مگر کامیابی حاصل نہیں ہوئی جب ہر طرف سے مایوس ہو گیا ہو تو آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا ہوںیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے آپ کوئی ایسا نسخہ بتا دیں تاکہ میں ہر مشکل آسان ہو جائے تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آیا کہ تم تین کام کر لیا کرو تیرے گھر میں میں برکت کی ضمانت میں میں محمد دیتا ہوں ہو تو صحابہ کرام رضی اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ ہم نے اسے بڑا تنگدست دیکھا مگر جب اس نے حضور نبی کریم علیہ صلاۃ و سلام کے نسخے پر عمل کیا تو اللہ کا اس قدر کرم ہوگیا گیا کہ اب وہ مدینہ منورہ میں جھولیاں بھر بھر کے خیرات کرتا ہے لیکن دولت ختم نہیں ہوتی تھی نسخہ یہ ہے-گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کیا کرو اگر گھر میں کوئی بھی نہ ہو گھر خالی ہو تو گھر کو ہی سلام کرو-ایک مرتبہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں سلام عرض کر دو یعنی اسلام علیکم ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہہ دو پھر الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ کہہ دیں-ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھیں

یاد رکھنے کا نسخہ
ہو سکتا ہے کہ آپ کے دل میں بھی شوق پیدا ہو جائے کہ یہ نسخہ تو بہت آسان ہے میں بھی عمل کروں گا جب گھر میں داخل ہوں گے تو بھول جائیں گے اس لیے یاد رکھنے کے دو نسخے عرض کر دوں-جو بھی ملے اس کو یہ نسخہ بتائیں جب دوسروں کو بتاؤ گے تو خودبخود یاد ہوجائے گا-گھر میں داخل ہونے کے بعد یاد آیا تو میں نے تین کام تو نہیں کیے تو فورا گھر سے باہر آ جائیں اور دوبارہ داخل ہوتے وقت اس نسخے پر عمل کر لیجئے آئے ان شاءاللہ عزوجل ل چند مرتبہ اپنے نفس کو سزا دیں گے گے تو پھر ان شاءاللہ عزوجل ہمیشہ کے لئے یاد ہو جائے گا ۔