TECH

فیس بک سے پیسے کمائیں

https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTDNHw5E0R8WJEW6Tz9VF1CUkOayaJxKVq3BQ&usqp=CAU
آج کل کے جدید دور میں شاید ہی کوئی شخص ہو جو فیس بک سے واقف نہ نہ ہو عام طور پر زیادہ تر لوگ اس پر وڈیوز تصاویر دیکھ کر اپنا وقت گزارتے ہیں لیکن چند لوگ ہی ہیں جو فیس بک کے جدید اور منفرد استعمال کو جانتے ہوں وہ ہے کہ اس ایپ سے آپ پیسے بھی کما سکتے ہیں وہ بھی ہزاروں اور لاکھوں سرف چند دنوں میں وہ بھی آسانی سے بغیر پیسے وقف کئے
نمبر ایک
فیس بک سے پیسے کمانے کا پہلا طریقہ فیس بک پیج کے ذریعے سے ہے اگر آپ کے پاس فیس بک پیج ہے تو آپ فیس بک ان سٹریم ایڈز کے زریعے سے پیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کے پیج پر 30000 منٹس کا واچ ٹائم اور 10000 فالوورز ہیں تو آپ آسانی سے مھینے کا 50000 سے 100000 تک آسانی سے کما سکتے ہیں
نمبر دو
اگر آپ گیمز وغیرہ کے شوقین ہیں اور زیادہ ٹائم گیمز کھیلتے ہیں تو اپنے اس ٹیلنٹ کو ضائع مت کریں آپ فیس بک لیول پروگرام میں شرکت کریں’ اور لاکھوں کمائیں وہ بھی آسانی سے بغیر پیسے وقف کئے۔
نمبر تین
اگر آپ کے فیس بک پیج پہ کافی ٹریفک اور کافی زیادہ لوگ روزانہ آپ کے فیس بک پیج پر آ تے ہیں تو آپ سے کافی کمپنیاں سپانسرز شپ کے لیے رابط کرتی ہیں کہ آپ ان کے اشتھارات چلائیں
نمبر چار
اگر آپ کے پاس فیس بک گروپ ہے اور اس میں کافی زیادہ لوگ ہیں تو آپ فیس بک برانڈ کلیب منیجر سے بھی لاکھوں روپے کما سکتے ہیں
نمبر پانچ
اگر آپ کا یوٹیوب چینل ہے تو آپ فیس بک پیج یا گروپ کی مدد سے اس پر اچھے خاصے لوگ لا کر اپنی یوٹیوب کی آمدنی بڑھا سکتے ہیں

Muhammad Tayyab Bashir

My name is Muhammad Tayyab Bashir.I write blog post such as news,about technology, about interesting factc etc.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button