ٹیسٹ رینکنگ میں کیوی کپتان نمبر ون بسٹمین بن گے۔

In کھیل
January 03, 2021

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی جس میں ولیم سن کرکٹ ٹیسٹ رینکنگ میں دنیا کا نمبر ون بسمین بنا دیا گیا اس سے پہلے انڈیا کے ویرات کوہلی دنیا کے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بسٹمین تھے۔اسٹرلیا کے سیٹو سمیتھ دنیا کے 2 نمبر پر تھے۔تازہ ترین رینکنگ آئی سی سی نے جاری کر دی جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔کین ولیم سن نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار 129 رنز کی بدولت 13 ریٹنگ پوائنٹ ملے جس کی مدد سے کین ولیم سن (890) پوائنٹ کے ساتھ ٹیسٹ رینکنگ میں سر فہرست ٹھہرے ۔

اگر ہم بات کرے دوسرے نمبر پہ آنے والے انڈیا کے بلے باز ویرات کوہلی کے ریٹنگ پوائنٹ کی تو انہوں کے ریٹنگ پوائنٹ(879) جبکہ اسٹریلیا کے بلے باز سٹیو سمیتھ ٹسیٹ رینکنگ میں نمبر3 موجود ہے انہوں کے ریٹنگ پوائنٹ(877) ہے۔اسی طرح ہم بات کرے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر4 بسٹمین اسٹریلیا کے مارنس لیبس شیگن ہے ان کے ریٹنگ پوائنٹ(850) ہے۔اگر نمبر 5 پر موجود ٹیسٹ رینکنگ بسٹمین کی بات کرے تو پاکستان کے بابر اعظم ہے ،ان کے ریٹنگ پوائنٹ دیکھے تو (789) ہے۔اگر نمبر 6 کی بات کرے تو انڈیا کے بسٹمین اجیکا ریحانے (784) ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ موجود ہے۔ٹیسٹ رینکنگ نمبر 7 کی بات کرے تو اسٹریلیا کے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے اوپنر بسٹمین ڈیوڈ وارنر ہے ان کے اگر ریٹنگ پوائنٹ دیکھے جاے تو (777) ہے۔ اگر ہم بات کرے ٹیسٹ رینکنگ کے نمبر8 بسٹمین کی تو انگلینڈ کے مایا ناز آرونڈر بن سٹاکس ہے اگر ان کی ریٹنگ پوائنٹ دیکھے تو (760)ہے۔اور ٹیسٹ رینکنگ نمبر 9 پر انگلینڈ کے گریٹ بلےباز جوۓ روٹ موجود ہے ان کے ریٹنگ پوائنٹ(738 ہے،اگت نمبر 10 ٹیسٹ رینکنگ پر موجود انڈیا کے ینگ بلےباز چیتشوار پنجارا موجود ہے ان کی ریٹنگ پوائنٹ 728ہے۔

اگر ہم بات کرے ٹسیٹ رینکنگ میں10 موجود کھیلاڑیوں کے ملک کی تو ان میں سے 1 بلے باز نیوزی لینڈ کا ،3 بلےباز اسٹریلیا کے اور 3 ہی انڈیا کے بلے باز ہے۔2 بلےباز انگلینڈ کے ،اور 1 پاکستان کا بلےباز شامل ہے۔اگر ہم ان ممالک کی بات کریں جس ملک کا کوئی کھیلاڑی ٹیسٹ رینکنگ نمبر 10 تک موجود نہیں ہیں۔ساؤتھ افریقہ،سری لینکا،بنگلہ دیس،ویسٹ انڈیز،زمبابے،افغنستان،جیسی ٹیمیوں کے بلے باز شامل نہ ہوسکے۔اگر پاکستان کے بلےباز بابر اعظم کی بات کریں تو اس وقت تینوں فارمیٹ ٹی20،ایک روزہ میچ،اور ٹیسٹ کرکٹ میں آئی سی سی کی جاری کردا تینوں فارمیٹ رینکنگ میں نمبر 5 کے اندر موجود ہے۔پاکستان کرکٹ فین کےلیے یہ قابل فخر بات ہے۔

/ Published posts: 10

اسلام و علیکم میرا نام اویس رضا میں ایم اے ایجوکیشن کا اسٹوڈنٹ ہوں۔ مجھے شروع سے ہی اردو کالم،لکھنے کا شوق ۔