ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤ گئے

In ادب
January 03, 2021

ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤگئے۔کافی لوگ ایسے ہیں جو سوچتے ہیں کہ ہم ہمیشہ جوان اور تندرست رہیں گے ۔بعض لوگوں ایسے بھی ہیں جو مصیبت آنے پر چیخ و پکار کرتے یں۔کچھ لوگ خود کو زیادہ عقل مند سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ اپنے دشمنوں کو کمزور سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنی بیماری کو معمولی سمجھ کر علاج نہیں کرواتے ۔

اور بہت سے لوگوں ایسے ہیں جو خد کی رائے پر عمل کرتے ہیں اور اپنے بڑوں کے مشوروں کو ٹھکرا دیتے ہیں۔کافی لوگ ایسے ہیں جو بیکار میں ہی خوش رہتے ہیں اور روزی تلاش نہیں کرتے۔کچھ ہمارے ایسے پیارے دوست ہیں جو خد اپنا راز بتاکر اسے پوشیدہ رکھنے کو کہتے ہیں۔کچھ لوگ اپنی آمدنی سے بہت زیادہ فضول خرچ کرتے ہیں۔بعض لوگوں دوسروں کی تکلیف میں شریک نہیں ہوتے اور جب خد پر تکلیف آتی ہے تو لوگوں سے امداد کی امید رکھتے ہیں۔کچھ لوگ اپنے ماں باپ کی عزت نہیں کرتے اور خد اپنی اولاد سے عزت کی امید رکھتے ہیں۔بعض لوگ ایسے ہیں جو خد کو دوسروں ںسے اعلی سمجھتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے ہیں جو ضرورت سے زیادہ بات کرتے ہیں۔بہت سے لوگ ایسے ہیں اگر ان کے در پر فقیر آجائے تو انہیں دھمکاکر بھگادیتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے پڑوسیوں سے نفرت کرتے ہیں۔کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو امیروں کی دوستی پر یقین رکھتے ہیں اور غریبوں سے دور بھاگتے ہیں۔ایسے بھی لوگ ہیں جو دوسروں کے گھریلو معاملوں میں دخل اندازی کرتے ہیں۔

کچھ لوگ سوچے سمجھے بغیر بات شروع کردیتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے گھر کی باتیں دوسروں کو کرتے ہیں۔کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنے دکھ درد کو ہر ایک کے ساتھ شیئر کرتے پھرتے ہیں۔ان غلطیوں سے بچنا ورنہ ساری زندگی پچھتاؤ گئےمیں امید کرتا ہوں کہ آپ ان غلطیوں سے ضرور بچیں گے۔

شکریہ۔

/ Published posts: 12

اللہ تعالی ہی بہترین رزق دینے والا ہے