فائیور کی چندآسان سکل

In تعلیم
January 05, 2021

فائیور کی چندآسان سکل

کرونا کے آنے کے بعد زندگی بہت تنگ ہو کر رہ گئی ہے۔ اور سارے کاروبار بند ہو چکے ہیں اب صر ف آن لائن پیسے کمانے کا ہی طریقہ سبی کو نظر آرہا ہے۔اور اس کے لیے لوگ بہت کچھ سیکھ رہیے ہیں اور بہت سے لوگوں نے پیسے کمانے بھی شروع کر دیے ہیں۔ اب جو بھائی سکل نہیں سیکھنا چاہتے اور یا پھر ان کو فائیور پر آرڈر نہیں مل رہاتو وہ فائیور کی شارٹ سکل سے اپنی گیگ رینک کر کے آسانی سے پیسے کماسکتے ہیں۔آج میں آ پ کے ساتھ فائیور کی کچھ شارٹ سکل کے بارے میں بتاؤ گاجن پہ آپ گیگ بنا کے آسانی سے آرڈر لے سکتے ہیں۔ چند شارٹ سکل درج ذیل ہیں:

گیگ رینکینگ
اس سکل میں بہت کم گیگ ہیں جن کی تعداد 213ہے۔آپ اس میں گیگ بنا کے آسانی کے ساتھ رینک کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں۔

ورڈآرٹ
اس میں بھی بہت کم گیگ ہیں آپ آسانی کے ساتھ گیگ بنا کے آپنی گیگ رینک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اس سکل کی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ بی ایم ٹیچنگ کے یو ٹیو ب چینل کی پلے لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔

ؓبرتھ ڈے کارڈ
اس میں 200کے لگ بھگ گیگ ہیں۔ اس کارڈ کو ڈیزائن کر نا کونی مشکل کام نہیں ہے اس کی آپ کو بنی بنائی ٹیمپلیٹس مل جاتی ہیں جن کو استعما ل کر کے آپ آسانی سے کارڈ بنا سکتے ہیں اور ان کو بیچ سکتے ہیں۔
فیسبک کاورآرٹ

اس میں مقابلہ نہ ہونے کے مقابل ہے اس میں صرف 12سروس موجو د ہیں۔ آپ اس میں ضرور گیگ بنائیں اور کام پر کام لیں۔ آپ اس کو آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں،اس کے لیے بہت ساری ویب سائیٹ آپ کو انٹرنیٹ پہ مل جائیں گئی۔ جن پہ آپ آسانی کے ساتھ فیسبک کاور آرٹ بنا سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں۔

مزید اآپ میرے یوتیوب چنل سے تفصیل لے سکتے ہیں،سینل کا نام بی ایم ٹیچنکگ

/ Published posts: 2

میرا نام بلال حسن ہے۔ میں یوٹیوبر اور فری لانسر ہوں۔ مجھے آن لائن پیسے کمانے کے بارے میں لکھنے اور پڑھنے کا شوق ہے۔ میں نے بیچلر کیا ہوا ہے۔

Facebook