موٹاپے کا علاج طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں

In عوام کی آواز
January 04, 2021

موٹاپا ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے اس مرض میں مریض اپنے آپ کو ہر طرف سے بندھا ہوا محسوس کرتا ہے نیوز چلنے پھرنے اور دیگر ضروریات زندگی سے معذور ہوتا ہے ہے اس بیماری کی وجہ فضیلت حضرت یہ ہیں جو نسیان خوری اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے ختم نہیں ہوتے اور بدن میں میں جمع ہوکر اور موٹاپے کا باعث بنتے ہیں ہیں

زیادہ تر سر اس مرض میں بڑے بڑے کھاتے پیتے لوگ گرفتار ہیں ہیں جو ہر وقت چرب اور مرغن غذائیں کھا کر ہر وقت بیٹھے رہتے ہیں جس کی وجہ سے انسان کا بدن موٹا ہو جاتا ہےاور توند نکل آتی ہے اور مریض کے لیے چلنا پھرنا بہت دشوار ہو جاتا ہے جس سے وہ اپنے آپ کو معذور سمجھتے ہیں ہیں ہیں رجب جاتی ہیں اور ان کا عمل معمول سے ہٹ کر بے اعتدالی ہو جاتا ہے ہے اس لیے روح حیوانی کی طاقت کم ہوجاتی ہے پھپھڑون میں تازہ ہوا کی گنجائش کم رہتی ہےدماغ اور دل کی رگوں کے اچانک پھٹ جانے کا اندیشہ ہوتا ہے جس کا نتیجہ بہت خطرناک ہوتا ہے خون کے دباؤ سے بعض لوگوں کا اثر دم گھٹنے لگتا ہے اور بے قراری کی کیفیت ہو جاتی ہے اب بھوک پیاس کو برداشت کرنے کے قابل نہیں ہوتا اولاد سے محروم رہتا ہے اگر اولاد ہو بھی جائے توکمزور اور لاغر ہوتی ہے موٹاپے کی وجہ سے بدن میں حرارت غریزی کا بہت ہی زیادہ پایا جانا ہے کیونکہ اس سے فضلات زیادہ پیدا ہوتے ہیں جبکہ فضلات کے نکلنے کا کوئی بھی راستہ نہیں ہوتا

اس وجہ سے روز بروز مریض کا مرض مزید بڑھتا رہتا ہے کیونکہ مریض کے بدن کی لگی اکثر دبی رہتی ہیں اس لیے ان کا کھلنا مشکل ہوتا ہے اگر انکو کی دوا بن جلاب بغیر استعمال کرایا جائے تو یہ خطرناک ہوتا ہے موٹی عورتیں احتباس طمث میں مفید تلا ہوجاتی ہیں اور ان کو کسی دوا سے فائدہ نہیں ہوتا جس کے نتیجے میں حمل قرار نہیں پاتا یا حمل ٹھہر بھی جائے تو اس کا اسقاط ہو جاتا ہےموٹاپے کے مریض اپنی بدنی تکلیفات کو بہت سختی سے محسوس کرتے ہیں اور ان کا ہمیشہ سے خیال رہتا ہے کہ ان کا موٹاپا کسی تدبیر سے کم ہو جائے اور اس قید سے آزاد ہوجائیں اس لیے لوگ خرچہ تو بہت کم کرتے ہیں لیکن فائدہ نہیں ہوتا اس مرض کو دفع کرنے کرنے کے لئے سب سے پہلے ایسی ہلکی ادویات استعمال کرنا چاہیے جس سے رگ اور فضلات کے جاری ہونے کا راستہ پیدا ہو اسی لیے شہد کو اپنی خوراک میں شامل کرنا موٹاپے کا قدرتی علاج ہے اس کے استعمال سے فضول ردیہ خارج ہو کر بدن صحت مند رہتا ہے اور چربی پگھلتی ہے جس سے موٹاپا کم ہوتا جاتا ہے.

موٹاپے کے لیے بہت ہی آسان اور آزمودہ نسخہ۔

25 گرام شاہد روزانہ نہ صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں اور بتدریج اس دعا کو بڑھا کر یومیہ 50 گرام تک لائیں اگر طبی کمزوری محسوس ہو تو جو کا آٹا چور اور روغن زیتون کا استعمال کرے انشاء اللہ اللہ رب العزت اپنی شایان شان سے صحت کامل عطا فرمائے گا۔