کشمیر میں سردیوں کے موسم کی تیاری

In دیس پردیس کی خبریں
January 04, 2021

کشمیر جنت نظیر میں سردیوں کے موسم کا آغاز دسمبر میں ھو جاتا ھے ،جیسے ہی جاڑے ک موسم شروع ھو تا ھے جموں کشمیر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہو جاتا ھے _اس مرتبہ کشمیر میں سردی کے کئ دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گے ھیں_
جاڑے کا موسم کشمیر میں تین ادوار میں ھوتا ھے_جو کہ 40 روز پر مشتمل ھوتا ھے_شدید سردی میں لوگ گھروں میں قید ھو کر رہے جاتے ھیں_ پہلے 20 دن گزرنے کے بعد اگلے 20 دنوں میں برف پگھلنے لگتی ھے اخری دس دنوں میں مسم بہار کی آمد شروع ھو جا تی ہے _شمسی تاریخ کے حساب سے 21 دسمبر سے پوہ شروع ھو جاتا ھے _ان دنوں میں خون کو جما دینے والی سردی ھوتی ھے_ کشمیر کے لوگ گرمیوں میں سردیوں کے موسم کی تیاری کر لیتے ہیں بھارت کے زیر انتظام سب لوگ اس موسم میں گھروں کو آگ جلا کر گرم رکھتے ہیں _ شدید سردی کے باعث درجہ ھرارت منفی ڈگری تک پہنچ جاتا ہے _دریاوں،جھیلوں کا پانئ جم جاتا ھے _کثرت سے برفباری ھوتی ھے_ دھند چھائ رھتی ھےیہاں لے لوگ سردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ھو تے ھیں_ وہ لوگ اپنے کھانے پینے کا سامان پہلے ھی جمع کر لیتے ہیں لکڑیاں جانوروں کے لیے گھاس تک گرمیوں میں اکٹھا کر کے رکھ لیتے ہیں _پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ی رہنے وال _گھر وں میں ایک الگ کمرہ آگ جلانے کے لیے بناتے ھیں _اگ جلانے سے گھر کے سارے کمرے گرم ھو جاتے ھیں_ سردیوں کا موسم اپنے ساتھ بہت سی مشکلات لاتا ھےیہاں کے لوگ سردی کےموسم کو خوش آمدید کہتے ھیں _مارچ کے مہینے میں بہار کی آمد شروع ھو جا تی ہے _کشمیر ی خاندان اکٹھے ہو کر کھاتے پیتے ہیں ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ھیں _بہار کا موسم شروع ھوتے ھی نوجوان ،بچےاور بوڑھے ہاتھوں میں خوشبو دار مشعلیں لے کر قافلوں کی شکل میں پہاڑوں سے اترتے ھیں گیت گاتے ھیں خوب جشن مناتے ھیں_ 22دسمبر کے بعد آہستہ آہستہ راتیں چھوٹی اور دن لمبے ھونے شروع ھو جاتے ھیں_ اس لی اس تہوار کو منانے کا مقصد سردیوں کو بھگانااوع گرمیوں کی آمد پر خوشی کا اظہار کر نا ھے_