دبلے پتلے لوگ وزن کیسے بڑھا سکتے ہیں ؟

In عوام کی آواز
January 05, 2021

آج ہم آپ کو موٹے تندرست ہونے کے کچھ طریقے بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ شرطیہ صحت مند تندرست ہو جائیں گے ِِ
ان طریقوں میں سے آپ کوئی بھی طریقہ اپنا سکتے ہیں ِِ

صبح خالی پیٹ انجیر کھائیں

روزانہ رات کو چار کیلے کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیا کریں جسم بھرنے لگے گا ِِ

پانچ عدد کھجوریں ایک گلاس دودھ میں ڈال کر ملک شیک بنا کر روزانہ کچھ عرصہ استعمال کریں چند دنوں بعد جسم بھرنا شروع ہو جائے گا ِِ

رات کو گریاں بادام پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح ان کو پیس کر اس میں دیسی گھی حسب ضرورت چینی ملا کر کھائے
اس سے بھی موٹاپا آتا ہے ِ

اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وزن بڑھانے کیلئے صرف باڈی بلڈنگ کرنا ہی کافی ہے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ باڈی بلڈنگ کے ساتھ اچھی خوراک اور ورزش بھی انتہائی اہم جزو ہے جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کا جسم بھرا اور خوبصورت لگے انہیں اپنی روزمرہ کی روٹین میں کچھ تبدیل کرنی ہو گی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ِِ

کچھ لوگ زیادہ دبلے پتلے ہوتے ہیں ان کو زیادہ فکر ہوتی ہے وزن بڑھانے کی تو ان کے لیے خاص تحفہ ہے ِِ
شہد : دو چائے کے چمچ
سیب : ایک عدد
ساگودانہ : دو کھانے کے چمچ
گھی : ایک کھانے کا چمچ
سونف : آدھا چائے کا چمچ

ان تمام چیزوں کو مکس کر کے روزانہ ناشتے سے پہلے کھائیں ِ
وزن بڑھانے یا کم کرنے کے لیے زیتون کا استعمال بہت ضروری ہے اس سے خلیات متوازن رہتے ہیں ِ
ہر کھانے کے بعد کسی تنکے یا صاف لکڑی سے صاف ضرور کریں اور رات کو سوتے صاف کرکے مسواک یا برش کریں اور اس کے بعد زیتون کے تیل کے تین قطرے اپنی زبان پر ڈال کر اس زبان کو پورے دانتوں پر مل لیں اس سے آپ کے دماغ کو سکون پہنچے گا منہ میں چند زیتون کے قطرے رکھنے سے آپ بےشمار بیماریوں سے نجات پائے گے مثلاً

ٹینشن اور ذہنی دباؤ

نظر اور یا داشت کی کمزوری دل کی بیماریاں اور ہائی بلڈ
پریشر

مسوڑے اور دانتوں کی کمزوری

معدے کے وہ امراض جس میں انسان وقتی طور پر معدے کے سیرپ گولیاں کھا کر عاجز آ چکا ہو ِ
یہ ہر شخص ضرور کرے اس سے یہ بیماریاں قریب بھی نہیں آئے گی ِ