انڈوں سے جلد کی حفاظت :۔

In خوبصورتی اور جلد
January 05, 2021

انڈوں سے جلد کی حفاظت :۔
آپ اپنے حسن کو انڈے کی مدد سے دو بالا کر سکتی ہیں ۔ ایک انڈاہپھنیٹیں اور اسے چہرے اور گردن پر لگا کر آرام سے لیٹ جائیں بیس منٹ کے بعد چہرہ دھولیں ، انڈا جلد کو کسنے میں مدد دیتا ہے ۔ اور غذائیت فراہم کرتا ہے ۔ خواتین جوسارا دن کام میں مصروف رہنے کے بعد شام کو جب چہرے پر انڈے کا ماسک لگاتی ہیں تو ان کی جلد کو بہت آرام ملتا ہے ۔ انڈے کی سفیدی حیرت انگیز طور پر چہرے کی صفائی کرتی ہے ۔ انڈے کو شیمپو کرنے سے نصف گھنٹہ قبل سر پر لگائیں ۔ یہ آپ کے بالوں کے لیۓ خصوصی کنڈیشنر کا کام کرے گا ۔ انڈے میں وٹامن اے جلد کے لیۓ بہت مفید ہے ۔ خواتین چونکہ اپنی جلد کے لیۓ بہت حساس ہوتی ہیں ۔ اس لیۓ انڈے جلد کی حفاظت کے لیۓ بہت بہترین ہیں

/ Published posts: 17

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg