
پانی کو ذخیرہ کرنے کی ناقص سہولیات کی وجہ سے پاکستان نے کتنا پیسہ ضائع کیا ?
ملک میں پانی کو ذخیرہ کرنے کی ناکافی سہولیات کی وجہ سے گذشتہ 44 برسوں کے دوران پاکستان کو 600 بلین کا نقصان ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف چیئرمین آئی آر ایس اے ، راؤ ارشاد علی خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس کے دوران کیا۔ چیئرمین آئی آر ایس…