
ایک سوال پر جواب
اِن خانوں کے بند کواڑوں کے پیچھے ابھی بھی کچھ دھندلی سی تصویریں باقی ہیں وہ تصویریں جو میں نے ایک بھیانک سفر کے دوران دیکھیں تھی اور جب میں بہت تیز بارش میں کھڑا بہت تیزی سے گزرتے ان لمحوں کو اپنی تیسری آنکھ سے دیکھ اور ساتویں حس سے محسوس کر رہا تھا…