


تابوت سکینہ
تابوت سکینہ در اصل ایک صندوق ہے جس میں پیغمبروں کی آسمانی اشیاء رکھی گئی ہیں یہ صندوق حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت سلیمان علیہ السلام تک پہنچاتھا ایک روایت کے مطابق اس میں حضرت موسی علیہ السلام کا عصا اور کتاب تورات کا ایک نسخہ جو آپ پر کوہ سینا کے…

حضرت داؤد علیہ السلام کی حالات زندگی
حضرت داؤد علیہ السلام اللہ تعالی کے برگزیدہ نبی اور پیغمبر ہے حضرت آدم علیہ السلام کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام کو قرآن مجید نے خلیفہ کے لقب سے نوازا ارشاد باری تعالی ہے اے داؤد ہم نے تم کو زمین پر خلیفہ بنا دیا تم لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کرو-کتاب…

حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا
حضرت زکریا علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام کے اولاد میں سے تھے اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام کو بنی اسرائیل کی ہدایت کے لئے نبی بنا کر بھیجا نبی ہونے کے علاوہ آپ علیہ السلام بیت المقدس کے امام بھی تھے زکریا علیہ السلام حضرت مریم علیہ السلام کے حالو تھے علیہ السلام…

ہاروت اور ماروت
ہاروت اور ماروت دو فرشتے ہیں حضرت ادریس علیہ السلام کے زمانے میں لوگ بہت بدکردار ہو گئے تھے لوگ جادو سیھکنے کے عمل کو جائز سمجتھے تھے اور اسے سیکھنے کی کوشش کرتے تھے تب ایک دن فرشتوں نے اللہ تعالی سے عرض کی کہ اے پروردگار انسان تیرے خلافت کے لائق نہیں ہے…

فرعون کا خواب اور حضرت موسی علیہ السلام کی پیدائش
حضرت موسی علیہ السلام مصر میں پیدا ہوئے آپ علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا اس وقت مصر پر فرعون کی حکومت تھی ایک رات فرعون نے خواب دیکھا کہ بیت المقدس کی طرف سے ایک آگ چلی آئی اور اس نے تمام قبطیوں (فرعون) کے گھروں کو جلا ڈالا جب کہ بنی…

حضرت شعیب علیہ السلام
مدین حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اس لیے ان کی نسل کو اہل مدین کہا جاتا ہے مدین عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے اس بستی کے کنڈرات آج بھی دکھائی دیتے ہیں حضرت شعیب علیہ السلام کو اہل مدین کی رہنمائی کے لئے نبی بنا کر بھیجا گیا…

قوم عاد پر عذاب
حضرت ہود علیہ السلام نے قوم عاد کی ہدایت کے لئے بہت کوشش کی لیکن ان لوگوں نے آپ علیہ السلام کی نصیحتوں کو قبول کرنے کی بجائے بت پرستی اختیار اور آپ علیہ السلام کو نبی ماننے سے انکار کیا عاد عرب کےعلاقے احقاف میں آباد تھے یہ علاقہ عمان اور حضرموت کے درمیان…

حضرت ایوب علیہ السلام کا صبر
حضرت ایوب علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام کے اولاد میں سے تھے اللہ تعالی نے آپ کو بے انتہا مال ودولت سے نوازا تھا آپ علیہ السلام نہایت سچے اور برائیوں سے دور رہنے والے انسان تھے ہر وقت اللہ کی عبادت اور شکر ادا کرتے پھر اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام کو…

حضرت یونس علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام کو اللہ نے شہر نینوا کے باشندوں کی رہنمائی کے رسول بنا کر بھیجا یہ لوگ بتوں کی پوجا کرتے تھے حضرت یونس علیہ السلام ان لوگوں کو بھوت پرستی سے منع کرتے اور اللہ کی طرف رجوع کرنے کا حکم فرمایا لیکن ان لوگوں نے آپ علیہ السلام کا حکم…

لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب
قرآن پاک میں لوط علیہ السلام کا ذکر چالیس مقامات پر آیا ہے آپ علیہ السلام اہل سدوم کی رہنمائی کے لئے نبوت کے درجے پر فائز ہوئے صدوم ایک سرسبز اور شاداب شہر تھا یہاں کھیت اور باغات کی کثرت دی جس پر یہاں کے باشندے غرور اور تکبر میں مبتلا ہوگئےاور بد فعلی…


حضرت شمویئل علیہ السلام
حضرت یوشع بن نون کے وفات کے بعد بنی اسرائیل توحید کی تعلیم کو فراموش کر بیٹھے دوبارہ بتوں کی پوجا شروع کی اس دوران انبیاء انھیں ںسمجھاتے تھے لیکن انہوں نے بتوں کی پوجا نہ چھوڑیں جس کی وجہ سے اللہ نے ناراض ہو کر ان میں نبوت کا سلسلہ بند کر دیا ان…

حضرت نوح علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام کو اللہ تعالی نے دین سے بھٹکے ہوئے لوگوں کی ہدایت کے لیے بھیجا تھا ان لوگوں نے پتھروں کا بھوت بنا کر اس کی عبادت کرتے تھے حضرت نوح علیہ السلام نے ان لوگوں کو اللہ تعالی کا پیغام پہنچایا اور انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرایا لیکن وہ نہ…

حضرت ادریس علیہ السلام کا واقعہ
جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا کو اللہ تعالی نے نافرمانی کی وجہ سے جنت سے نکالا اور زمین پر اتارا آپ علیہ السلام کے دو بیٹے جس سے میں سے ایک کا نام ہابیل اور دوسرے کا نام قابیل تھا ہابیل بہت رحم دل طبیعت کا مالک تھا جب کہ قابیل ایک…

حضرت ابراہیم علیہ السلام سے حضرت موسی علیہ السلام تک
حضرت صالح علیہ السلام کے بعد نبوت حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ملیں ابراہیم علیہ السلام عراق میں پیدا ہوئے اس کے بعد فلسطین اور پھر مصر میں آکر آباد ہوگئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بڑا بیٹا حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی…