
ملکی اقتصادی صورتحال میں بہتری، 28 ارب ڈالر آنے کی امید
پاکستان کی اکانومی میں، اقتصادی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ اپوزیشن تو یہ کہہ رہی ہے کہ یہ حکومت فیل ہے لیکن حکومت اس کا جواب دیتی ہے مختلف اعدادوشمار کا حوالہ دیتی ہے اگر ہم بہت سارے فگر کو دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ حکومت جو بات کر رہی ہے اس میں وزن…