
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے ملکہ الموت کو تھپڑ کیوں مارا؟۔۔۔۔۔
دوستوں خدا ذلجلال نے روز اول سےلےکرحضور صلی علیہ وسلم تک نسل آدم کی ہدایت کے لیے بہت سی برگزیدہ ہستیوں کو نبوت عطا کی تاکہ وہ لوگوں کو توحید کادرس دیں اور دین حق سے روشنا کروایئں۔ خدا ذلجلال نے انسانوں کی ہدایت کے لیے جن ہستیوں کوچنا ان میں سےایک حضرت موسیٰ علیہ…