
جب پہاڑ زندگیاں نگل گئے
دنیا کے مشہور ترین کوہ پیما جارج میلوری سے ایک مرتبہ اخبار نویس نے سوال کیا کہ آپ آخر ماونٹ ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی پر کیوں چڑھنا چاہتے ہیں تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اس لیے کہ وہ موجود ہے کسی پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنا کسی سڑک یا باغ میں چہل…