
خدمت خلق کا جذبہ
اللہ تعالی ان لوگوں کو پسند کرتا ھے جواس کی مخلوق سے پیار کرتے ہیں مخلوق خدا کی بھلائی کے لیے کی گئ کوشش کو خدمت خلق کہتے ھیں اسلامی تاریخ میں خدمت خلق کی بےشمار مثالیں موجود ہیں _ ان میں سے ایک واقعہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا ھے آپ نے…