
کیا انڈے صحت کے لیے اچھے ہیں
انڈے صحت کے لیے اہم ہیں کیونکہ ان میں پروٹین آئرن اور وٹامن اور دیگر غذائیت پائی جاتی ہے انڈے کا شمار صحت مند متوازن غذا میں پایا جاتا ہے انڈے کے فوائد: یہ دل کے امراض سے بچنے میں مدد دیتا ہے اور کولیسٹرول کے مسائل کو دور کرتا ہے اس بات کا خیال…