اسلام
December 26, 2020

عقیدہ ختم نبوت ۔

*عقیدہ ختم نبوت* اسلام میں توحید، ختم نبوت اور عقیدہ آخرت جیسے بنیادی عقائد اساسی اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ ایک ابدی اور دائمی حقیقت ہے کہ اسلام تمام تر امور دینیہ اور دنیویہ کو اتمام و کمال تک پہنچا کر ان میں کسی قسم کے حذف، اضافہ اور ترمیم و تسنیخ کی نفی فرما […]

اسلام
December 26, 2020

عورت کی حیثیت مختلف تہذیبوں میں

اسلا م کے ظہور سے قبل دنیائے انسانیت میں صنف انسانیت یعنی عورت کی کوئی آئینی وقانونی حیثیت نہیں تھی۔ اس کو محض شہوت رانی کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا۔ اس کو مال کی طرح تقسیم کرنے اور تحفے کے طورپر پیش کرنے کا رواج تھا۔ رومن تہذیب میں تو عورت کو سرے سے انسان […]

اسلام
December 26, 2020

دانے دانے پے لکھا ہے کھانے والے کا نام

کچھ سال پہلے کی بات ہےمیں نے ایک دکان کرایہ پر لی ایک دوست نے مشورہ دیا کہ رمضان المبارک کی آمد میں کچھ روز باقی ہیں آپ رول سموسے وغیرہ کا کام شروع کر یں چنانچہ میں جوڑیا بازار سے وہ سارا سامان خرید لایا جو اس کام کے لیے ضروری تھا اب بس […]

اسلام
December 26, 2020

مذہب اسلام نے عورت کو وہ مقام دیا۔ جو آج تک کوئی نہیں دے سکا

اسلام ہی دنیا کا وہ واحد اور مقدس مذہب ہے. جس نے حیات انسانی کے کسی گوشے کو اکیلا نہیں چھوڑا. بلکہ ہر جگہ رہنمائی کی ہے۔ مذہب اسلام سے قبل عورت کا مقام یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے. کہ مذہب اسلام سے قبل عورت کا کوئی خاص مقام نہ تھا۔ عورت کی خریدوفروخت […]

اسلام
December 23, 2020

ملحد ڈاکٹر لارنس براؤن کے قبول اسلام کا واقعہ

ملحد ڈاکٹر لارنس براؤن کے قبول اسلام کا واقعہ اِن کا نام ڈاکٹر لارنس براؤن ہے.یہ ایک کیتھولک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے. مگر ہوش سنبھالنے کے بعد ایک دن کیلئے بھی عیسائی نہیں رہے بلکہ ملحد ہو گئے، یہ کسی خدا کو نہیں مانتے تھے، یہ نا صرف امریکہ کے بہترین ہارٹ اسپیشلسٹ تھے […]

اسلام
December 18, 2020

حضرت مو سی علیہ ا سلام

حضرت مو سی علیہ ا سلام کا تعارف نا م۔ مو سی وا لد کا نا م . عمر ا ن جا ئےپیدائش. مصر قوم . بنی ا سرا یئل ابتد ائی حا لا ت مصر کے با د شاہ فرعون کو نجومیو ں نے بتایا تھا کہ بنی ا سرائیل میں ایک بچہ پید […]

اسلام
December 18, 2020

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

۔ ۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا ام المومنین حضرت عائشہ سے متعلق چیدہ چیدہ معلومات نام عائشہ لقب. صدیقہ اور حمیرا کنیت .ام عبد اللہ قریش کے خاندان بنوں تیمم سے تھیں- ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کا سلسلہ نسب    ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بنت […]

اسلام
December 15, 2020

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت شناسی

حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا شمار عشرہ مبشرہ میں ہوتا ہے۔آپ حضور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد اور چچازاد بھائی ہیں۔ نام و کنیت ۔نام . علیکنیت . ابوالحسن اور ابوترابلقب . حیدر سلسلہ نسب اور والدین آپ کا سلسلہ نسب والد کی طرف سے یہ ہے۔علی بن […]

اسلام
December 09, 2020

حضرت بلالؓ کی زندگی

تعارف بلال ابنِ رباح، حضرت محمدﷺ‍‍‍ کے دور کے سب سے قابلِ اعتماد اور وفادار صحابہ میں سے تھے۔ وہ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ وہ حضرت بلالؓ حبشی کے نام سے جانے جاتے تھے۔ حضرت بلالؓ کا قد لمبا اور رنگ سیاہ تھا۔ اِن کے ہونٹ موٹے اور آنکھیں چمکدار تھی۔ والد کا نام […]

اسلام
December 08, 2020

بابری مسجد کے انہدام کی 28 ویں برسی

بابری مسجد کے انہدام کی 28 ویں برسی ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 28 ویں برسی 6 دسمبر 2020 کو ہوئی۔  اس مسجد کے انہدام کے باعث ہندو اور مسلمانوں کے درمیان فسادات شروع ہوۓ۔ 6 دسمبر  ہندوستان کی سب سے متنازعہ تاریخ ہے۔ کیونکہ یہ دن بابری مسجد کے انہدام کی برسی […]

اسلام
December 08, 2020

حضرت عزیرعلیہ السلام

حضرت عزیرعلیہ السلام ۔(عربی: عزیر ، اوزیر) قرآن مجید ، سورہ توبہ آیت 9:30 میں مذکور ایک ایسی شخصیت ہیں جس میں کہا گیا ہے۔ کہ وہ یہودیوں کے ذریعہ ‘خدا کا بیٹا’ تصور کیےجاتے تھےاور اسی بنا پر اُن کی تعظیم کرتے تھے۔ اکثر اوقات حضرت عزیرعلیہ السلام کی شناخت بائبل کے عذرا سے […]

اسلام
December 03, 2020

حضرت عمر فاروقؓ

ابتدائی زندگی حضرت عمر فاروقؓ ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے اسلام پھیلانے میں اہم کردارادا کیا۔ حضرت عمر فاروقؓ مکہ قریش کے ایک قبیلے میں پیدا ہوئے۔ آپؓ اسلام قبول کرنے سے پہلے غیر مسلم تھے۔قریش میں حضرت عمرؓ سب سےزیادہ پڑھے لکھے تھے جب بہت کم لوگ پڑھنا لکھنا جانتے تھے۔ آپؓ ذہین، […]

اسلام
November 29, 2020

سب سےپہلا دین اسلام

سب سےپہلا دین دنیا کا سب سےپہلا دین اسلام ہے۔ اسلام عربی کے لفظ “سلم” سے بنا ہے۔ جس کے لفظی معنی امن اور سلامتی کے ہیں۔ دین اسلام میں سب کے لیے امن اور سلامتی کا پیغام ہے۔ مسلمان دین اسلام کی پیروی کرتے ہیں۔اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ ایک ہے جو بڑا […]

اسلام
November 28, 2020

حضرت لوط علیہ السلام کی قوم

حضرت لوط علیہ السلام کی قوم حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی سرکشی جب حد سے بڑھنے لگی۔ تو انہوں نے اللہ پاک سے التجا کی کہ اے اللہ ان فسادیوں کے خلاف میری مدد فرما۔ اللہ تعالیٰ نے انکی دعا قبول فرمائی اور اس قوم پر عذاب نازل کیا۔ اللہ تعالیٰ کی طرف […]