
یاسر نواز کی خواہش ہے کہ اہلیہ ندا یاسر حجاب پہنیں۔
یاسر نواز کی خواہش ہے کہ اہلیہ ندا یاسر حجاب پہنیں۔ یاسر نواز اور ندا یاسر ایک معروف شوبز جوڑے ہیں جنہوں نے اپنے کامیاب کیریئر اور خوبصورت بندھن سے اپنے مداحوں کے دل موہ لیے ہیں۔ دونوں تجربہ کار اداکاروں نے تفریحی صنعت میں اپنے آپ کو ممتاز شخصیت کے طور پر قائم کیا…