
اِنتظام کھانے کا
اِنتظام کھانے کا ہے اِنتظار فقط پِھر بہار آنے کا پتہ لگائے گا صیّاد آشیانے کا بُلایا بزم میں، پِھر آنکھ بھر نہِیں دیکھا ملال کیا مِرے مایُوس لوٹ جانے کا مَرا جو گاؤں میں فاقوں سے، اُس کا سوئم ہے کِیا ہے مِیر نے یہ اِنتظام کھانے کا بدل گیا ہُوں، کہ حالات کا…