دھوکا

دھوکا

ذکیہ پانی پلا دے راحت بیگم چارپائی پر بیٹھے بیٹھے چیخیں آرہی ہوں اماں… شائستہ جو اسٹول پر چڑھی برابر پڑوسن کہ گھر میں تانکا جھانکی میں لگی ہوئی تھی ساس کی آواز پر بد مزہ ہوکر جھنجھلا کر بولی۔۔ لو اماں وہ پانی کا گلاس پکڑاتے ہوۓ بولی۔”کتنی بار منع کیا ہے یوں دوسروں…

Read More
انصاف

انصاف

واجدعلی جس کا تعلق زمیندار گھرانے سے تھا. نسل در نسل سیاست کے میدان سے کوئی نہ کوئی وابستہ ضرور رہا. جن میں واجد علی کا شمار بھی ہوتا تھا.عالقے کا ایم پی اے ہونے کی حیثیت سے وہ اپنی طاقت کا بے دریغ استعمال کرتا طاقت کا نشہ اور پیسے کی ہوس نے اس…

Read More
ان طبیبوں کا علاج کون کرے گا

ان طبیبوں کا علاج کون کرے گا

“حافظہ نورافشاں”   یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرے پاس نہ کوئی نوکری تھی اور نہ ہی کوئی کاروبار تھا ۔صرف میرے شوہر کی نوکری سے گھر کا تمام خرچہ چل رہا تھا ۔ میری چند دنوں سے آہستہ آہستہ صحت بگڑ رہی تھی۔ایسا میرے ساتھ چار سال سے ہر رمضان المبارک میںں…

Read More
رشتےکیسے سوکھ جاتے ہیں ۔

رشتےکیسے سوکھ جاتے ہیں ۔

میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے ۔گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔…

Read More
شہید کون؟

شہید کون؟

شاہینوں کے شہر سرگودھا میں فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج کے بالکل سامنے چند باسیوں پر مشتمل ایک چھوٹا سا گاؤں اوعوانا آباد ہے۔اس گاؤں کی خاص وجہ اس میں موجود ہر گھرانے کا ماشااللہ ایک بچہ حافظ قرآن ہے۔گاوں کے رواج کے مطابق اللہ یار کا بھی ایک بیٹا شہر کے کسی…

Read More
سوچ ہو تو ایسی

سوچ ہو تو ایسی

شاہ جہاں برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا پانچواں بادشاہ تھا۔شاہ جہاں کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اپنی بیوی ممتاز بیگم سے بے پناہ محبت کرتا تھا اس لیے اکثر سفر اور جنگی محاذ پر بھی اسے ساتھ رکھتا تھا۔ممتاز بیگم مغلیہ سلطنت میں زیادہ بچوں کی پیدائش کی وجہ سے کافی مشہور تھیں۔ممتاز…

Read More
اپریل کی سہانی شام

اپریل کی سہانی شام

اپریل کی سہانی شام تھی۔ ہم دونوں چشمے کے بیچوں بیچ ایک گول پتھر پر بیٹھے اپنی قسمت پر رشک کر رہے تھے۔ ننھی لہریں، کبھی تو اس کے ٹخنوں کو بوسہ دے کر آگے بڑھ جاتیں، اور کبھی رک کر پازیب سے اٹکھیلیاں کرنے لگتیں۔ پھسلنے کے ڈر سے اس نے میرا بازو تھام…

Read More
ستم عشق

ستم عشق

کیا انسان جب اس دنیا میں آیا تب بھی اتنا ہی مغرور تھا تب بھی وہ اکڑ کر چلنا چاہتا تھا اور اس قدر تکبر والے لفظوں کا استعمال کرنا چاہتا ہے اور آمریت کو ترجیح دینا آگیا تھا کیا صرف تب اس کے پاس طاقت کی کمی ہوتی ہے کیا وہ پہلے سانس کے…

Read More
ذرہ متبادل

ذرہ متبادل

!!آہ وہ جنوری کی ٹھٹھرتی صبح !!لحاف کی گرمایش !!حی علی الفلاح !کانوں میں رس گھولتی آوازیں !سکوت اتنا کہ مر جانے کو جی چایے !دور کہیں پٹڑی پر ریل کے دوڑنے کی آواز فقط سارا عالم فیکون کی تشریح بنا ہوا اندھیری رات چھٹنے سے صبح کو بھی وجود ملا کن کی تڑپ کے…

Read More
تقدیر کے فیصلے

تقدیر کے فیصلے

آج وہ بہت خوش تھا کیونکہ آج وہ دن تھا جس کا اس کو پانچ سال سے انتظار تھا۔کیونکہ آج اس کی شادی تھی وہ بھی اس سے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔دوسری طرف بھی یہی صورت حال تھی کیونکہ دونوں بہت خوش تھے کہ آج وہ آخر اک دوسرے کے ہو رہے ہیں…

Read More
روشن کل

روشن کل

روشن کل گھر کا دروازہ بند کرکے میں گلی میں نکل آیا مگر الجھنوں اور پریشانیوں کے جو دروازے میرے اندر کھلے تھے وہ بند نا ہو سکے میں نے اپنی زندگی میں ہر مشکل کا سامنا صبر اور سکون سے کیا تھا لیکن ساٹھ کو پہنچنے سے پہلے ہی یا تو میں سٹھیاگیا تھا…

Read More
حب رحمٰن

حب رحمٰن

کلامِ مختصر کروں تو اب گزارہ نہیں ہوتا جس محفل میں اُس ہستی کا تذکرہ نہیں ہوتا۔ بے چینی کا اک عجب ہے کیف طاری ہوتا جس ذکر میں میرے ذکرِ خدا نہیں ہوتا لکھتے لکھتے قلم رک گیا شاید آنکھوں کے موتیوں نے اس کی نظر سے سب کچھ مستور کر دیا شاید دل…

Read More
آئینہ

آئینہ

آئینہ میٹنگ ختم ہوتے ہی میں اس شاندار بلڈنگ سے باہر آ گئی جو دنیا کی ایک مشہور ترین کمپنی کا ہیڈ کوارٹر ہے ۔ سوئیٹزر لینڈ میں واقع یہ شہر ویوے میری جائے پیدائش ہے زندگی کے پینتالیس سال میں نے یہیں گزارے کیونکہ مجھے اس کا حسن اور سکون پسند ہے میری ہر…

Read More
خوں آشام

خوں آشام

خوں آشام آج پھر رجو کی کمبختی آئی تھی ۔ شاید کوئی برتن اس سے ٹوٹ گیا تھا تبھی اسکی بھابھی اسے صلواتیں سنا رہی تھی ۔ میں چینی کے پیالے میں گدلی سی رنگت والی چائے میں گول پاپے ڈبو ڈبو کر کھاتا رہا ۔ میرے لیے یہ آئے دن کے معمول کی بات…

Read More
ڈائری کا ایک ورق

ڈائری کا ایک ورق

ڈائری کا ایک ورق رات اللہ تعالی سے دعا مانگ کر سوئی تھی کہ تہجد کے لئے آنکھ کھل جائے اور اللہ تعالی نے دعا قبول کر لی۔ جب سے بڑی بہن کی طبیعت خراب ہوئی ہے ایک بے چینی سی ہر وقت دل کو لگی رہتی ہے۔نہ جانے کیوں یہ احساس دل کو جکڑنے…

Read More
بھائیوں کے درمیان دراڑ

بھائیوں کے درمیان دراڑ

بھائیوں کے درمیان دراڑ ” افسانہ مشایم عباس سرخ اینٹوں سے بنی اس سنہری دیوا ر پر نظریں جمائے وہ ایک عمیق سوچ میں ڈوبا حجرے کی آہنی دیواروں کے اس پار بجتی گھنٹیوں کے شور سے بالکل بے خبر تھا ۔۔۔ ” سبطین قعقاع ” بنو قعقاع قلعے کا اکلوتا مالک جس کے ایک…

Read More
توہم پرستی اور ہم

توہم پرستی اور ہم

توہم پرستی اور ہم ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پہ توہم پرستی عام ہے حالانکہ مسلمان خدا پرست ہوتا ہے توحید پرست ہوتا ہے تقدیر کا پابند ہوتا ہے اور کبھی بھی توہم پرست نہیں ہوتا کہتے ہیں کہ کالی بلی راستہ کاٹ لے تو اچھا نہیں ہوتا کس کے لئے آپ…

Read More
نوری

نوری

. . . . . . . . . . نوری. . . . . . . . . . . . وہ سات سال کی ایک سانولی سی لڑکی تھی جو بد قسمتی سے ایک فقیرنی کے گھر پیدا ہوئی تھی اس کا باپ بھی فوت ہو چکا تھا وہ اپنی فقیرنی ماں کے…

Read More
دوسرا موڑ

دوسرا موڑ

دوسرا موڑ اس کا نام حریم تھا اور عمر 16 سال تھی اسکول میں اس کا آخری سال تھا میرا اور اس کا قریبی تعلق صرف دو سال پرانا تھا اس سے پہلے بھی میں اسے دیکھتی ضرور تھی پر بات شاذو نادر ہی ہوتی تھی میری حیثیت اسکول میں سینئر ٹیچر کی تھی حریم…

Read More
رخصتی از صائمہ نور

رخصتی از صائمہ نور

کہانی رخصتی از صائمہ نور قسمت جو کسی کے تابع نہیں ہوتی بلکہ اگر یہ کہا جائے ہم سب قسمت کے تابع ہیں تو بلکل بھی غلط نہیں ہوگا،قسمت اگر بدلی جا سکتی ہے تو صرف اور صرف دعا سے یا تدبیر سے ،مگر کبھی کبھی تدبیر بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی کیونکہ موت وہ…

Read More