افسانے
May 18, 2021

تنہائی حصہ چہارم

آخر کار وہ وقت بھی آیا جب عمر کے پیپر اختتام پزیر ہوئے۔اب عمر کا زیادہ تر وقت گھر پر ہی گزرنے لگا۔کبھی چھت پر تو کبھی گھر کے سودےسلف لانے میں گزرتا تھا۔ایک دن اس نے اس لڑکی یعنی کہ افشاں کو پرچون کی دوکان سے سودا لیتے دیکھا تو وہ اس کے پاس […]

افسانے
May 18, 2021

تنہائی حصہ سوئم

لڑکی اسلام علیکم ۔عمر کی امی وعلیکم سلام بیٹا۔ آنٹی ہم آپ کے محلے میں نئے آئے ہیں۔ امی نے کھیر بنائی تھی اور کہا تھا محلے میں دے آؤ۔عمر کی امی شکریہ بیٹا ۔تمھارا نام کیا ہے۔ جی افشاں عمر کی امی بہت اچھا نام ہے۔امی سے شکریہ کہنا۔عمر لڑکی کا نام سن کر […]

افسانے
May 17, 2021

پنچایت

الگو چودھری اور شیخ جمن بہت گہرے دوست تھے شیخ جمن کی ایک بوڑھی خالہ بھی تھی بدقسمتی سے ان کی کوئی اولاد نہیں تھی اور نہ ہی کوئی وارث تھا شیخ جمن نے چلاکی کی سے وہ جائیداد اپنے نام کراڑی رجسٹر پر سائن ہوتے ہیں شیخ جمن نے اپنی خالہ سے منہ موڑ […]

افسانے
May 12, 2021

تنہائی حصہ دوم

عمر کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا لکھے ۔تمام طلبا اپنا پیپر حل کرنے میں مصروف ہوتے ہیں۔اچانک نگران کو اپنی طرف آتا ک وہ پریشان ہوجاتا ہے۔اور کاپی پر الٹے سیدے ہاتھ چلانا شروع کریتا ہے۔سب طلبا اپنے اپنے پیپر دے کر جانے لگتے ہیں۔عمر بھی خالی کاپی دے کر چلا آتا […]

افسانے
May 12, 2021

تنہائی

نہ جانے کیوں والدین اپنی اولاد کی زندگی کے فصیلے کرتے وقت اتنے جذباتی ہو جاتے ہیں۔کہ ان کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کرنے جارہے ہیں۔بعد صرف پشتاوے کہ کچھ نہی بچتا۔ایسا ہی کچھ آج کی کہانی میں ہے۔اس کہانی کہ کرداروں کےنام بدل دیے گے ہیں۔ عمر کے پانچ بھائی اور […]

افسانے
May 10, 2021

زندگی میں پیار اور دوستی

کتاب میں رشتہ کے سب سے قدیم مشورے میں سے ایک یہ ہے کہ ، “آپ اور آپ کے ساتھی بہترین دوست بنیں۔” زیادہ تر لوگ اس مشورے کو مثبت میں دیکھتے ہیں: مجھے اپنے ساتھی کے ساتھ وقت گزارنا چاہئے جیسے میں اپنے بہترین دوست کے ساتھ کرتا ہوں ، مجھے اپنے ساتھی کے […]

افسانے
May 08, 2021

سونے کی مچھلی

Disclaimer: NewzFlex is not responsible for any truth or false related to this story beacause this is the post sent by our respected member who get registered through Newzflex”s Registration Process. ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک دریا کے کنارے دو گھر تھے ۔ ان میں دو بھائی اور ان کی بیویاں رہتے تھے […]

افسانے
May 05, 2021

اپنے

افسانےکانام:- اپنے مصنف :- ایمن گل زار “یاوحشت۔اس بجلی کو بھی ابھی جاناتھا”۔اس کاپرسوں کیمسٹری کاپیپر تھاسو وہ بڑے انہماک سے پڑھ رہی تھی,تبھی بجلی جانے پر کراہ کر رہ گئی۔ اس نے بےدلی سے چاچا مستری(مطلب کیمسٹری)کی کتاب سائیڈ پر رکھ دی۔آج توروزہ بھی رکھ لیاتھا۔اوپرسے اس بجلی کی أنکھ مچولی۔تبھی اندر سے امی […]

افسانے
May 05, 2021

غدار کیسے پکڑا گیا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ بوھت بڑی سلطنت کا مالک تھا ۔ وہ جس جنگ میں جاتا کامیاب ہوتا تھا ۔وہ بوھت زیادہ علاقے فتح کر چکا تھا ۔اس کا مقابلہ کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی ۔ اس کا ایک وزیر تھا ۔ وہ بادشاہ سے بوھت مخلص تھا۔ مگر […]

افسانے
May 04, 2021

سچی کہانیاں

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میری عمر کچھ زیادہ نہیں تھی .یہی کوئی 17 یا 18 سال ہوگی.مگر نہ جانے کیوں میرے اندر ایک عجیب سا شوق ہو چلا تھا اوروہ تھا رسالے پڑھنے کا شوق.امی اکثر ہی بازار جاتیں تو بہت سے رسالے لے آتیں. میں ان رسالوں میں سے چن چن […]

افسانے
May 04, 2021

رانگ نمبر

آج کے دور میں لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ دوسرے لوگوں کو تنگ کرنا ہے. خصوصاً رانگ نمبر کے ذریعے. اور افسوس اس بات کا ہے کہ لوگ ایسے رانگ نمبرز کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں.اسی سلسلے میں میری ایک دوست کی کہانی اسی کی زبانی حاضر ہے. قصہ کچھ یوں ہے کہ جب میں […]

افسانے
May 04, 2021

عمر کا آخری پڑاؤ

میں اور میرا شوہر بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے. ہمارے ہاں اولاد نرینہ بھی ہوئی اور اولاد نورینہ بھی. وقت گزرتا گیا اور بچے تھوڑے بڑے ہو گۓ. ہم اتنے صاحب استطاعت نہ تھے. لیکن اس سے بڑھ کر بچوں کی پرورش کی. ان کو اچھے تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوائی. غرض یہ کہ […]

افسانے
May 03, 2021

مطلبی دوست

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہر میں دو دوست رہا کرتے تھے ۔ایک دفعہ وہ اہک سفر پر روانہ ہوگئے ۔سفر بوھت لمبا تھا ۔راستے میں کئ جنگل آتے تھے ۔وہ ایک دوسرے سے عہد کرتے ہیں کہ وہ ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دے گے ۔ ان کا گزر […]

افسانے
May 02, 2021

پکا وعدہ

“جان آپ کبھی دور تو نہیں ہوں گے نا؟ نہیں ایسا سوچنا بھی مت.. “کبھی چھوڑ کر تو نہیں جائیں گے نا؟” نہیں پگلی کبھی بھی نہیں.. “وعدہ؟” پکا وعدہ میری گڑیا.. “اگر چھوڑ گئے تو؟” اب میں دانت بھی توڑ دوں گا.. پکا وعدہ کیا ہے نا میری جان..  کبھی نہیں چھوڑوں گا.. !! […]

افسانے
April 30, 2021

مشرقی عورت

زیب نامی ایک تھی جوکہ بہت خوبصورت لڑکی تو تھی ہی لیکن سیرت کی بھی بہت اچھی تھی بڑوں کی عزت کرنا اسے خوب آتا تھا ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور مذہبی لڑکی تھی اپنا ہر عمل خداواحدد اور رسول ص کے مطابق کرتی یاد نہیں پڑتا کہ اس نے کبھی بھی […]

افسانے
April 30, 2021

چار دوست اور ڈاکو

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاوں میں چار دوست رہتے تھے ۔ وہ ایک اس سفر پڑ روانہ ہوتے ہیں ۔سفر کے دوران وہ ایک خطرناک راستے سے گزرے ۔وہاں بوھت لوٹ مار ہوتی تھی ۔ جب چاروں دوست ایک ساتھ وہاں سے گزرے تو چور ان پر حملہ کر دیتے ہیں۔ مگر […]

افسانے
April 27, 2021

امیر شہر

امیر شہر تحریر سید صفدر بخاری اللہ تعالیٰ کی پاک بے عیب اور لاریب کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کُل مَن علیھا فان ہر ایک چیز نے فنا ہونا ہے دوسری جگہ ارشاد ہے کہ بے شک اس کی ذات سب سے عظیم و بزرگ برتر ہے جس کے قبضہ […]

افسانے
April 20, 2021

مرد کی سوچ سے انجان لڑکیاں

اکثر خوش مزاج انسان کے ساتھ کچھ ایسے واقعات پیش آجاتے ہیں جو ان کے لیے ایک ڈراونہ خواب بن کر ساری زندگی ان کا پیچھا کرتے ہیں ۔ چند سال پہلے کی بات ہے کہ ایک شہر میں ایک بہت خوش مزاج لڑکی رہتی تھی عمر تقریبا 16یا17 سال تھی میٹرک کلاس میں پڑھتی […]

افسانے
April 20, 2021

پیامِ رمضان

ایک دور دراز دیہاتی علاقے کے چھوٹے بازار میں ایک عمر رسیدہ بوڑھا ہاشم چاچا سڑک کے کنارے بیٹھے چھوٹی سی کڑاہی میں کچھ تیل ڈال کر پکوڑے بنا رہا ہے۔قریب ہی چھوٹے سے اخبار کے ٹکڑے تلے رکھی ٹوکری میں چند ایک پکوڑے رکھے ہوٸے ہیں ۔سفید ریش ہاشم چاچا ماتھے پر پسینہ لٸے […]

افسانے
April 16, 2021

ہوس پرستوں کی داستان

ہوس پرستوں کی کہانی ایک سبق آموز تحریر سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو […]

افسانے
April 16, 2021

آخری خواہش

ایک لڑکی تھی انجانی سی مگر تھوڑی تھوڑی پہچانی سی روزانہ اسکا اسکول سے واپس آنا اور میرا مسجد (ظہر کی نماز کے بعد)سے اسکا مجھے دیکھنا اور میرا اسے دیکھنا پتا نہیں کب دل میں وہ چیز پیدا ہوگئی جسے لوگ محبت کہتے ہیں روزانہ کا یہی معمول بن گیا تھا اتوار کے دن […]

افسانے
April 16, 2021

ایک دل دہلا دینے والا واقعہ

ویسے تو انسان کی زندگی میں بہت سے حادثات ہوتے رہتے ہیں پر کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو ہم کبھی بھی نہیں بھول پاتے۔ ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا حادثہ ہمارے پڑوس میں ایک عورت کے ساتھ بھی پیش آیا۔ اسلام علیکم! آج سے تقریبا 25 سال پہلے کی بات ہے کہ […]

افسانے
April 05, 2021

محبت زندگی یا موت؟

محبت زندگی یا موت؟ ؂ دل کے قصے میں ہماری پھر سے ہار ہوئی ایسا کئی بار ہوا ہمیشہ ہر بار ہوئی کیسا لگا میرا شعر؟ زویا نے پوچھا اپنے سامنے بیٹھی زرمین سے۔ زرمین مسکراتے ہوئے اپنے اُبرو کو جنبش دی اور کہا “تمہارے جیسا ہی ہے۔” (زویا پیارے سے زرمین کو زمی پکارتی […]

افسانے
March 15, 2021

ایک عبرت انگیز واقعہ

۔”” “” “” “” “” “” “” “”ستر کی دہائی تھی، کوئی آج کل والا پاکستان تو تھا نہیں، اُس نے کراچی میں موجود امریکی لائبریری میں قدم رکھا اور پڑھنا شروع کر دیا۔ وہ پیاسا تھا اور علم پیتا چلا گیا، کچھ ہی سالوں میں انجینئرنگ میں ٹاپ کیا اور امریکہ چلا گیا۔ کام، […]

افسانے
March 15, 2021

سائے میں قتل

ایک عام اسکول تھا ، جہاں لوگ سیکھنے آتے ہیں لیکن ایک عورت نے سیکھا کہ قتل ادا نہیں کرتا ہے۔ اس لڑکی کا نام لوسی تھا۔ وہ ایک ذہین اور پرجوش لڑکی تھی۔ لسی اس طرح کھیل رہی تھی جب لوگ ایک چھوٹا سا جھٹکا سنتے ہی لوگ کرتے۔ اس نے صرف یہ سوچا […]

افسانے
March 02, 2021

شہزادیاں

شہزادی تو شہزادی ہی ہوتی ہے، اب وہ محل میں پیدا ہو یا جھونپڑی میں۔ حسن محلوں کا محتاج ہر گز نہیں ورنہ تو حسین لڑکیاں صرف محلوں میں ہی پیدا ہوا کرتیں۔ شہزادی بھی پیدا ہو گئی، ایک معمولی گھرانے میں۔ اُس پورے محلے والوں نے اپنی زندگیوں کی قسم کھا کر کہا کہ […]

افسانے
February 27, 2021

جب پہاڑ زندگیاں نگل گئے

دنیا کے مشہور ترین کوہ پیما جارج میلوری سے ایک مرتبہ اخبار نویس نے سوال کیا کہ آپ آخر ماونٹ ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی پر کیوں چڑھنا چاہتے ہیں تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اس لیے کہ وہ موجود ہے کسی پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنا کسی سڑک یا باغ میں چہل […]

افسانے
February 22, 2021

یوتھانیزیا /رحمدل موت؟؟؟

یوتھانیزیا یا ” رحمدل موت ” یوتھانیزیا ایک ایسا عمل ہے جس میں ایسے مریض جن کو ڈاکٹرز نے لا علاج قرار دے دیا ہو کو مصنوئی طریقے سے مار دیا جاتا ہے۔عمومی طور پہ اس کے دو طریقے ہوتے ہیں ایک تو ایسے مریض جو اپنی زندگی سے تنگ آ چکے ہوں وہ خود […]

افسانے
February 17, 2021

ایک گھونگھے کی زندگی کی کہانی

ایک گھونگھے کی زندگی کی کہانی نزہت قریشی: دنیا کا پُرانا ترین سکہ کوڑی ہے۔ یہ کوڑی پھٹا ہوا گھونگھا ہے۔ اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا۔ پھوٹی کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف […]

افسانے
February 15, 2021

افسانہ ایک ریٹائرڈ شخص کا

ابھی کچھ دیر پہلے ہی آنکھ لگی تھی کےفون کی گھنٹی نے پھر سے بیدار کردیا۔ یہ کال میرے ایک سابقہ دوست کی تھی۔ جس سے میں نے کئی برس پہلے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ معلوم کرنے پر پتا لگا کے موصوف کی والدہ کی طبیعت بہت دن سے ناساز ہے۔ ڈاکٹر کو چیک […]