
گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں بڑے پیمانے پر اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی
گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں بڑے پیمانے پر اضافے کی تجویز پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ایک تجویز پیش کی ہے جس میں یوٹیلیٹی بلز، رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز اور نان فائلرز کے لیے لگژری اخراجات پر زیادہ ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔…