تعلیم

  • زندگی میں اگر کچھ کرنا چاہتے ہو؟ تو چارسوالوں کے جواب لوخودسے_!! اسلام علیکم دوستوں! دوست آج میں تجھ سے کچھ سوال پوچھوں گا ان کے جواب تیار کرلے.. :نمبر1 کیا تماری زندگی کا کوئی مقصد ہے؟ اگر ہے تو وہ کیاہے؟ نمبر2: اپنے مقصد کو کس طرح حاصل کرو گے؟ نمبر3: اپنے مقصد کو کب تک حاصل کرو گے؟ نمبر4: اپنے مقصد کو پانے کے لیے کتنی محنت کرو گے ؟ ان سوالوں کے جواب چاہئے. پوچھ ان سوالوں کو خود سے ایک پیج لے اوپر سوال لکھ اور نیچھے جواب. دنیا کے ایک ہزار کامیاب لوگوں پر سروے کیا گیا اور حیرانی کی بات یہ تھی کہ سب ہی کے پاس یہ سوال تھے اور ان کے جواب…

    Read More
  • تعلیم کے لفظی مفہوم جا ننا اور کسی چیز کے بارے میں واقفیت حاصل کر نا ہے۔سرسید احمد خان نے تعلیم کو ایسا عمل قراردیا جس کے ذریعے فرد کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اُجا گر کیا جا سکتا ہے ۔ تجربہ کو ایسا شعوری وکرداری عمل قراردیا جا تا ہے جسکے نتیجے میں فرد کی معلو مات ہنر اور مہارتوں میں اضا فہ ہو تا ہے۔ مسلسل تجربات سے گزر کر فرد کا کردار مضبوط اور پختہ ہو جا تا ہے۔تجربہ کے لئے عمل کا ہو نا بھی بہت ضروری ہے ۔تجربہ اور عقل کا استعمال ساتھ ساتھ کیا جا تا ہے ۔انسان زندگی میں پیش آنے والے تجربات سے سیکھتا ہے اس وجہ سے تجربہ کو بہترین استاد…

    Read More
  • ایک بادشاہ کا عجیب وغریب اعلان ان جو پہلے جس چیز پر ہاتھ رکھے گا وہ اسی کا ہوگا!!؟ ایک ریاست کے بادشاہ نے یہ اعلان کروا دیا دیا کہ جب صبح صبح محل کا کا مرکزی دروازہ کھولا جائے گا تو تب جس شخص نے محل میں جو چیز پر ہاتھ ✋ رکھے گا وہ اسی کی ہوگی۔ اسی بات پر سب لوگ آپس میں باتیں کرنے لگے کہ میں میں اس قیمتی چیز پر ہاتھ لگاؤں گا ۔کچھ لوگ کہنے لگے کہ میں سونے کو ہاتھ لگاؤں گا کچھ لوگ کہنے لگے میں چاندی کو ہاتھ لگاؤں گا اور کچھ کہنے لگے گھوڑے اور کچھ کہنے لگے میں ہاتھی کو ہاتھ لگاؤں گا ۔اور کچھ لوگ کہنے لگے…

    Read More
  • یوٹیوب پر کیسے ہم کامیاب ہو سکتے ہیں؟ اربوں کے حساب سے سے یوٹیوب سے لوگ انکم جنریٹ کر رہے ہیں ہیں وہاں سے لوگ لوگ وہی کماتے ہیں جو محنت کرتے ہیں.. میں نے اس سے مراد کے وہاں پر آپ کو ڈٹ کر کام کرنا ہوگا کے جو سبسکرائبر یوز نہیں آئیں گے تو آپ نے بعد نا نہیں ہے وہاں دے وہاں پر آپ نے ڈٹ کر کام کرنا ہے ہے یہ باتیں آپ کو ہر یوٹیوب پر سے سننے کو ملیں گی کہ اگر آپ یوٹیوب پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں ہیں تو آپ کو دن رات ایک کرنا پڑے گا یوٹیوب پر اس کو ٹائم دینا ہوگا وہاں سے اچھا اچھا کونٹیکٹ اپلوڈ کرنا ہوگا…

    Read More
  • آج ہم آپ کے ساتھ مضمون نویسی کو بہتر بنانے کے طریقوں کو بانٹ رہے ہیں اور مضمون نویسی کے کچھ نکات بھی شیئر کریں گے۔ اگر آپ بالکل بھی مضمون لکھ رہے ہیں تو پھر آپ نے مشہور الفاظ سنا ہوگا: “تحریری اصول لکھنا” اور “تحریر کا لہجہ”۔ یہ دونوں تصورات ایک کامیاب مضمون کی اساس ہیں۔ ان دو اہم حصوں کے بغیر مضامین کبھی مکمل نہیں ہوتے ہیں۔ یہ تحریری اصول ہیں جو آپ کے مضمون نویسی کے سفر میں رہنمائی کریں گے۔ اپنے موضوع پر تحقیق کریں پہلے ، یقینی بنائیں کہ آپ کا مضمون مرکوز ہے۔ اپنے موضوع پر تحقیق کریں۔ اپنے مضمون کے مرکزی خیال کا تعین کریں۔ یہیں سے زیادہ تر مصنفین غلط جاتے…

    Read More
  • کل ایک دکان پر بیٹھا ہوا تھا تو ایک بزرگ ہاتھ میں بیمار کبوتر لیئے لاٹھی کا سہارا لیتے ہو آئے اور کہنے لگے “تھوڑا سا کالا آئل ملے گا۔” سامنے ہی آئل موجود تھا اور انھوں نے کچھ قطرے لیئے اور بیمار کبوتر جس کے سر میں سوراخ دیکھائی دے رہے تھے ان سوراخوں کو آئل سے بھر دیا۔ یہ منظر میری زندگی کا پہلا ایسا منظر تھا۔ پھر کہنے لگے “بیٹا، مٹی کا تیل ملے گا۔” ہم نے پوچھا کس لیئے درکار ہے کہنے لگے “اسکے زخم پر لگاؤں گا جس سے اسکا زخم جلد ہی بھر جائیگا۔” چونکہ مٹی کا تیل موجود نہیں تھا تو دکان پر بیٹھے شخص نے منع کردیا اور کہنے لگا “چاچا جی…

    Read More
  • یہ بات سچ ہے کہ اقوام و افراد کی ترقی کا دارومدار تعلیم پر ہے بغیر تعلیم کے کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ اسی لئےمعاشرے اپنی تعلیمی ترقی اور اس میں جدید دنیا کے مطابق بہتری لانےکیلئے کوشاں رہتے ہیں۔ اس میں علما اور اساتزہ کا اہم کردار ہوتا ہے تاریخی مطالعات بتاتے ہیں کہ ماضی میں علما، اساتزہ اور مفکرین نے بہت محنت کی انکی کوشش، محنت، ایجاداتات، اور انکشافات سے آج بھی پوری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے۔ جب درس گاہیں اور اساتذہ تحقیقات اور غوروفکرمیں آزاد ہوں اور حکومت انہیں آسانیاں فراہم کرے تو پھر انہی میں سے ایسی افرادی قوت نکلتی ہے جو قوموں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بدقسمتی سے…

    Read More
  • ایک شخص اپنے مرشد (استاد ) کے پاس آیا اور پوچھا ، “زندگی کی قیمت کیا ہے؟ اس مرشد نے اسے ایک پتھر دیا اور کہا کہ اس پتھر کو فروخت کیے بنا اس کی قیمت معلوم کر کے آؤ ۔ وہ آدمی اس پتھر کو سبزیاں بیچنے والے کے پاس لے گیا اور اس سے پوچھا کہ اس پتھر کی کیا قیمت ہو گی۔؟ سبزیاں بیچنے والے نے چمکدار پتھر دیکھ کر کہا ، “آپ مجھے یہ پتھر دے دو اس کے بدلے میں دس کلو آلو ایک بوری پیاز اور کچھ ٹماٹر لے جاؤ اس بندے نے معافی مانگی اور بولا کہ میں یہ پتھر بیچ نہیں سکتا۔ اور وہ بندہ کسی اور جگہ میں گیا اور وہاں…

    Read More
  • علم عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جاننا کے ہیں۔ علم کے حاصل کرنے سے مراد بھی جاننا ہی ہے۔ یعنی اس دنیا میں موجود مختلف اشیاء کے بارے میں جاننا، غور و فکر کرنا اور اُن سے استفادہ حاصل کرنا۔ علم انسان کو اچھائی اور برائی میں فرق سکھاتا ہے۔ انسان یہ جان سکتا ہے کہ اُس کا مقصدِ حقیقی کیا ہے۔ اِس کے علاوہ انسان یہ بھی جان سکتا ہے کہ اُس کا خالق یعنی اللہ تبارک وتعالیٰ کون ہے اور وہ اُس سے کیا چاہتا ہے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ علم صرف اچھائی کا نہیں بلکہ برائی کا بھی ہو سکتا ہے۔ مگر یہ کہ علم انسان کو برائی سے بچنے میں مدد…

    Read More
  • بی نیٹ ورک کرپٹو کرنسی کیا ہے ؟ بی نیٹ ورک کر پٹوکرنسی ہے جو کہ کہ دن بدن اپڈیٹ ہو رہی ہے ۔اور اس میں بھی بٹ کوائن کی طرح مائننگ سسٹم سٹارٹ ہے ۔ یہ ہے ابھی اس میں مانگ کافی تیز ہے ہے۔جو جو اس میں اپ ڈیٹ آرہی ہیں اس کی مانگ کی سپیڈ میں کمی آتی ہے۔ جب بٹ کوئن لانئچ ہوئی تو اس میں بھی مانئگ ہوتی تھی اور پھر اس میں اس کے بعد اس کی اپڈیٹ آتی گئی اور پھر وہ لاؤنچ ہوئ تو اس میں بالکل معنی ختم ہوگی ۔بی نیٹ ورک کو جوائن کرلیں کہ اس میں ابھی مانگ کافی تیز ہے دن بدن دن دن میں کمی آرہی ہے…

    Read More
Back to top button