تعلیم

  • صوبہ پنجاب کے ادارے اینٹی کرپشن نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تحصلیدار کا پیپر لیک کرنے کے جرم میں چار افراد کو گرفتار کر لیا.تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے آج اہم کارروائی کی ہے جس میں تحصیلدار کا پیپر لیک کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہےملزمان میں سول سیکرٹریٹ’ پی پی ایس سی کے ملازمین ملوث پائے گئے ہیں. مبینہ ملزمان نے تحصیلدار کے ایک پیپر لیک کرنے کا پندرہ لاکھ مانگا تھا لیکن آٹھ لاکھ پر ڈیل طے پائی. ادارے کے ڈائریکٹر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پی پی ایس سی کا ملازم پیپر یو ایس بی میں میں رکھ لیتا تھا اور خفیہ مقام پر جا کر طلباء کو پیپر دکھاتے تھے.ملزمان نے…

    Read More
  • تعلیم کی اہمیت پر تقریر تعلیم سیکھنے کا ایک طریقہ ہے جہاں علم ، صلاحیتیں ، اور عادات ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتی ہیں۔ مزید یہ کہ انسان کی مجموعی ترقی کے لئے تعلیم ضروری ہے۔ مثال کے طور پر ، ان کی ذاتی ، معاشرتی کے ساتھ ساتھ ملک کی معاشی ترقی۔ اگر ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں تعلیم کی اہمیت کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ، ہمیں یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ اس سے ہماری ذاتی زندگی بہتر ہوتی ہے اور معاشرے کو آسانی سے چلانے میں مدد ملتی ہے۔ ہماری زندگی میں تعلیم کی اہمیت تعلیم ذاتی ترقی کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے…

    Read More
  • تحریر:رحیم حیدر 01-جنوری-2021 جب سے کرونا وائرس کی شدت میں کچھ کمی آئی حکومت نے بھی کچھ نرمی برتنےکی ہمت کی اور تمام تعلیمی ادارے اور امام بارگاہوں اور مساجد کو حکومت کی طرف سے جاری (کرونا ایس او پیز) کی بنیاد پر کھولنے کا اجازت دی تھی.لیکن گزشتہ دونوں ملکی حالت کے پیش نظر اور کرونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر کو سامنے رکھتے ہوئے،ایک بار پھر حکومت پاکستان نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا.اور ناجانے کب تک یہ تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا. لیکن طالب علم حضرات اس فیصلے پر کافی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں،جیسے اقبال کے شاہینوں کو سکول،کالج یونیورسٹیاں تو جیسے قید خانہ…

    Read More
  • کبھی مایوس نہ ہوں زندگی کے نشیب و فراز میں کبھی کبھی ایسے لمحات آتے ہیں جب انسان بلکل مایوس ہو جاتا ہے۔ ہماری زندگی کا یہ ایک ایسا وقت ہوتا ہے جب ہم بلکل ناامید ہو جاتے ھیں۔ ایسے وقت ہمیں مایوس ہونے کے بجائے صبر سے کام لینا چاہیئے۔ زندگی بلکل کسی موسم کی طرح ہے جیسے موسم کا کوئی پتہ نہیں ہوتا اک پل میں بدل جاتا ہے کبھی بارش ہے تو کبھی دھوپ بلکل اسی طرح سے زندگی بھی چلتی ہےکہ ہماری زندگی میں بھی کبھی خوشیاں آتی ہیں اور کبھی غم۔ ہم جیسے کسی بھی موسم کے بدل جانے کا انتظار کرتے ھیں کہ ایک وقت آئے گا اور یہ موسم بدل جائے گا بلکل…

    Read More
  • اسلام علیکم میں آپ کے لیے لایا ہوں ایک اچھی خبر جس میں دو خوشخبریاں ہیں تمام طالب علم کے لیے جو ہمارے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ واقع ہوئی ہے. جی ہاں دوستو تمام اسٹوڈنٹ کے لیے خوشخبری ہے بالکل دو خوشخبری ہیں جو انتہائی اہم اور جسے سن کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا آپ سب کو پتہ ہے کہ نصاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کیس چل رہا تھا وہ فیصلہ آچکا ہے فیصلے کے مطابق نئے تعلیمی سال سے قرآن مجید تعلیمی ادارے میں لازمی سبجیکٹ قرار دیا جا چکا ہے مسلمہ امہ کے لئے یہ یقینن یہ اسٹوڈنٹ کے لیے سب سے بڑی خوشخبری ہوگی- آپ سب کو پتہ ہے کہ قرآن…

    Read More
  • کسی بھی ملک یا قوم کی ترقی کا دارومدار اس قوم کے نوجوانوں پر ہوتا ہے۔ نوجوان قوم کا سرمایا ہوتے ہیں اور قوم کی ترقی ان سے منسلک ہوتی ہے۔ نظام تعلیم بھی کسی قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مگر وہ اقوام جن کے نظام تعلیم میں وقت کے مطابق تبدیلی نا آسکے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ پوری دنیا میں وہ اقوام آج تک ترقی حاصل کر سکیں ہیں جن کے نظام تعلیم کا معیار جدید تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ امریکہ، یورپ، چین جیسے ممالک نے اس کو وقت کی ضرورت سمجھا اور باقی ممالک سے بہت آگے نکل گئے۔ چین اس وقت پوری دنیا میں ابھرتی ہوئی معیشت کی حیثیت رکھتی ہے۔…

    Read More
  • ڈبلیو ایچ او انٹرنشپ پروگرام 2021 انٹرنشپس اسکالرشپ کارنر 26 دسمبر ، 2020  اسکالرشپ کارنر اپنے کیریئر کا آغاز بین الاقوامی فرم سے کریں۔ ڈبلیو ایچ او انٹرنشپ پروگرام 2021 متحرک اور قابل موقع ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھانے سے ، آپ ایک متنوع صحت کے نظام کا حصہ بنیں گے جو عالمی سطح پر پیشگی اور قابل صحت کے اہداف کو چلانے کے لئے بہت ضروری ہے۔ ڈبلیو ایچ او ایک ادا شدہ انٹرنشپ پیش کرتا ہے جس میں آپ کو نہ صرف صحت کے پیشہ ور افراد کے تالاب میں کام کرنے کا موقع ملے گا بلکہ بین الاقوامی تربیت بھی حاصل ہوگی۔ تمام انٹرنلز صحت کے بین الاقوامی میدان میں گزریں گے۔ عالمی ادارہ صحت…

    Read More
  • پچھلے چند ماہ سے یہ بات دیکھنے میں آ رہی ہے کہ پرائیویٹ نظام پر کرونا کے سب سے زیادہ اثرات پڑے ہیں۔بظاہر تو اس بات کو کافی حد تک سچ مانا جا سکتا ہے ہے لیکن اگر الزام صرف اور صرف حکومت پر دیا جائے جائے تو یہ ایک بہت بڑی بے وقوفی ہوگی۔ اس کی پہلی اور اہم وجہ یہ ہے ہے کہ کرونا ایک عالمی وباء ہے اور اس میں حکومت کا کا کوئی عمل دخل نہیں۔بے شک حکومت اس وبا کی روک تھام کے لیے لئے کوشش ضرور کر سکتی ہے لیکن اس میں  سب سے بڑا کردار انسان کا اپنا انفرادی عمل ہے۔ اگر ہم کہیں کہ کرونا کی وجہ سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں…

    Read More
  • کرونا ٹاسک فورس کے چئیرمین ڈاکڑر عطا الرحمان نے تجویز دی ہے ملک بھر میں تعلیمی ادرے مزید 2 ماہ کے لیے بند کیے جائیں اور ملک بھر میں دفعہ 144 نافز کی جائے تاکہ کرونا کے بھڑتے ہوئے وار کو روکا جا سکے ۔ 24 نیوز سے ڈاکڑر عطا الرحمان نے بات کرتے ہوئے کہا عوام کی بے احتیاطی کی وجہ سے کرونا نے پاکستان میں اپنا پھلائو بڑھا دیا تعلیمی ادارے اور مختلف مقامات جہاں عوام کا رش ہو ان جگہوں کو بند کیا جائے دو ماہ کے لیے اور ملک بھر میں دفعہ 144 نافز کی جائے تاکہ کرونا وائرس پر قابو پا لیا جائے۔ مگر ختمی فیصلہ ابھی کیا نھیں گیا ایسی کسی بھی بات کی…

    Read More
  • نومبر میں پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ بند کردیئے گئے ہیں ایک طرف سرکاری تعلیمی ادارے ہیں جن کا بوجھ حکومت کے ذمے ہے لیکن دوسری طرف پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں جو تجارتی طریقہ کار پہ چلتے ہیں ۔ پرائیویٹ تعلیمی ادارے تعلیم کے کاروبار سے کروڑوں کماتے ہیں اور بیک وقت والدین اور اساتذہ کا استحصال کرتے ہیں انہوں نے اپنے اساتذہ کو زیادہ تر تعلیمی اداروں سے فارغ کردیا لیکن ریاست نے کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا جس کی وجہ پرائیویٹ اساتذہ معاشی بحران کا شکار ہیں اور تقریباً ایک سال سے پرائیویٹ اساتذہ بے روزگار ہیں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ حکومت نے حکم دیا کہ اساتذہ کو تنخواہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے ادا…

    Read More
Back to top button