صحت

  • صرف 2 دانے نہار منہ

    آج کے دور میں ہر کوئی پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہے- پیٹ اگر خراب ہوجائے تو سارے جسم کا توازن بگڑ جاتا ہے- کہتے ہیں کہ پیٹ ہی تمام بیماریوں کو جنم دیتا ہے- پیٹ خراب تب ہوتا ہے جب ہم بازار کا کھا نا کھانے کے عادی ہو جاتے ہیں -یا جنک فوڈزکا زیادہ استعمال کرتے ہیں- اگر…

    Read More
  • نگلیریا -اک جان لیوا بیماری

    میرے معزز قارئین،اس دنیا میں جہاں ٹیکنالوجی روز بروز ترقی کر رہی ہے وہیں نت نئی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔حال ہی میں کرونا وائرس سے انسانی زندگی تباہ ہوئی،مختلف ممالک کی معیشت کا بیڑا غرق ہوا جس میں پاکستان بھی شامل ہے،لیکن اس علاوہ پاکستان میں اک اور خطرناک بیماری پھیل رہی ہے جسکا کوئی علاج دریافت…

    Read More
  • اچھی صحت کے لیےوٹامنز کی اہمیت اور ان کے زرائع

    اچھی صحت کےلیےوٹامن کی اہمیت اور ضرورت مختلف قسم کے وٹامنز انسان کی اچھی صحت کی نشوونمامیں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔یہ وٹامن جلد کی حفا ظت بھی کرتے ہیں اور مختلف کام سر انجام دیتے ہیں۔ ان کو آپ اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کر سکتے ہیں اور ان کو آپ اپنی غذا میں شامل کر کے َاپنی…

    Read More
  • سانس کی تنگی

    یہ نسخہ سخت سے سخت جمی ہوئی بلغم کو پتلا کرکے باآسانی خار ج کردیتا ہے- چھاتی میں یا پھیپھڑوں میں جس قد ر بھی بلغم ہو اس کو خارج کرکے چھاتی اور پھیپھڑوں کو مکمل طور پر صاف کردیتا ہے۔ بلغم کی زیادتی کے باعث ، جن لوگوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے۔ چھاتی میں بھاری…

    Read More
  • کشمش پانی پینے کے حیران کن فوائد

    صبح خالی پیٹ کشمش کا پانی پینے سے ہمارا نظام ہاضمہ مضبوط اور بہتر ہوتا ہے- اس کے علاوہ دل جگر اور گردوں کی صحت یابی کیلئے بھی یہ پانی کافی فائدہ مند ہوتا ہے ۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کا استعمال صبح خالی پیٹ کرنے سے نہ صرف صحت مند رہ سکتے ہیں بلکہ یہ کئی طرح کی…

    Read More
  • کیا آپ جانتے ہیں ؟ بیماریاں کیوں لگتی ہیں

    آج ہم آپ کوایک اہم نقطہ کی طر ف لے کر جارہے ہیں- بہت سے لوگ ضرورت سے زیادہ کھانا کھاتے ہیں ۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ زیادہ کھانےکے نقصانات کیا ہے ؟آج بہت ہی پیارا موضوع ہے ۔ بہت پسندیدہ موضوع ہے۔ جس کوبھی دیکھیں ،چاہے بچے ہو یا بوڑھے،یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ کھائیں گے تو…

    Read More
  • خالی پیٹ ہلدی والے پانی کے فائدے

    ہلدی اپنے اندر جادوئی خوبیاں رکھنے والا ایک مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدگی سے استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے۔ایک چمچہ ہلدی میں چوبیس کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس میں معدنیات اور فولاد بھی -وافر مقدار میں پایا جاتا ہے- ہلدی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔ ہلدی کو زمانہ قدیم سے بھارتی اور…

    Read More
  • اگر پیٹ کم کر نا ہے تو سونف کی چائے اس طرح بنا ئیں

    سونف باورچی خانے میں سارا سال استعمال ہونی والی غذا ہے۔ اس کا تعلق اجوائن کے خاندان سے ہے۔ سونف کو گرم مصالحے کے اجزاءمیں شامل کیا جاتا ہے۔ اس کی خوشبو اور ذائقہ بہت عمدہ ہوتا ہے۔ اس کے پھل کو اینون اور بادیان بھی کہا جاتا ہے۔ سونف کے پودے کی لمبائی75سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کابیج…

    Read More
  • دنیا کا واحد ایسا ناشتہ ، جو وزن کم کرنے کےساتھ درجنوں بیماریاں ، ختم کردیتا ہےایک بار ضرور آزمائیں

    دنیا کا واحد ایسا ناشتہ ، جو وزن کم کرنے کےساتھ درجنوں بیماریاں ، ختم کردیتا ہےایک بار ضرور آزمائیں ناشتے کی اہمیت کیا ہے؟ بریک فاسٹ چاہے میٹھا ہو یا نمکین ،یا آمیزہ ہومیٹھی اور نمکین چیزوں کا ، پورے دن کی توانائی کامعیار طے کرتاہے۔ ایسا ناشتہ جو توانائی سے بھر پور ہو، آپ کی صحت اور عمر…

    Read More
  • جامن کی گٹھلی سے شوگر کا علاج

    جامن کی گٹھلی سے شوگر کا علاج ذیابیطس میں بلڈ گلوکوز کی سطح غیر معمولی طور پر بلند ہو جاتی ہے۔خون میں گلوکوز کی زیادہ مقدار ہوتو پیشاب کے ساتھ خارج ہو جاتی ہے۔یہ صورتحال جسم میں انسولین کی کمی یا تقریباً خاتمے کی وجہ بن جاتی ہے- جس کے نتیجے میں کاربوہائیڈریٹس،پروٹینز اور فیٹس کے میٹا بولزم (جزوبدن بننے)…

    Read More
Back to top button
error: Content is protected !!