سوشل نیوز

  • عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کے ساتھ لاہور میں ایک شادی میں شرکت کی

    عاطف اسلم عالمی سطح پر مقبول اور ورسٹائل پاکستانی گلوکار ہیں۔ انہوں نے پاکستان اور ہندوستان میں بے شمار مقبول گانوں کو ریکارڈ کیا ہے اور وہ دنیا بھر میں اپنی روحانی آواز کے لئے جانے جاتے ہیں۔ عاطف اسلم کو تمغہ امتیاز بھی ملا ہے ، جو پاکستانی حکومت کا چوتھا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہے۔ وہ متعدد لکس اسٹائل ایوارڈز بھی وصول کرچکے ہیں۔ عاطف اسلم نے 2011 میں شعیب منصور کی فلم بول سے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔ عاطف اسلم کو حال ہی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ لاہور میں ایک شادی کے موقع پر…

    Read More
  • نور بخاری نے اپنے خوبصورت مکان کی سیر کی

    نور بخاری دوبارہ ہدایت کی راہ پر واپس آ گئی ہیں- شوبز کی صنعت چھوڑ دی اور عبایا اور حجاب سے خود کو صحیح طریقے سے ڈھانپنا شروع کیا ہے۔ ابتداء میں جب نور نے حجاب لینا شروع کیا تو اس نے یہ بتایا کہ لوگ اس کی گذشتہ زندگی کے لئے کس طرح اسے طعنہ دیتے ہیں اور اسے کبھی بھی یہ احساس دلانے کا موقع نہیں چھوڑتے کہ وہ ایک متقی عورت نہیں تھی- حالانکہ اب اس نے اپنا راستہ اور طرز زندگی بدل ڈالا ہے۔ نور بخاری نے ایک حالیہ ویڈیو میں اپنے گھر کی سیر کروائی۔…

    Read More
  • شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی منگنی کی تقریب سے متعلق تصاویر

    شگفتہ اعجاز پاکستان کی تفریحی صنعت میں ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں۔ وہ نوعمر ہونے کے بعد سے ہی اس شعبے میں کام کررہی ہیں- وہ پی ٹی وی کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے بہت سارے مشہور ڈراموں میں بھی دکھائی دیتی ہیں۔ اس کے کچھ پروجیکٹس میں ‘یاریاں’ ، ‘سلسلے’ ، ‘میرے قاتل میرے دلدار’ اور سٹ کام ‘ڈگڈگی’ شامل ہیں۔ شگفتہ اعجاز کی چار خوبصورت بیٹیاں ہیں۔ ان کی پہلی بیٹی عنایہ علی ، جو پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور ‘گٹ فٹ ایتھلیٹک’ کی بانی اور ہیڈ کوچ بھی ہیں…

    Read More
  • مسلمان یا ہندو؟ کرینہ اور سیف نے چھ ماہ بعد اپنے چھوٹے بیٹے کا نام پبلک کر دیا

    ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی اپنے دوسرے بیٹے جھے علی خان کے ہمراد تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ بالی ووڈ سپر اسٹار کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی کتاب کے حوالے سے اعلان کیا تھا،اس کتاب کا نام ” پریگنینسی بائیل “ ہے جو شائع ہونے سے پہلے ہی ایمیزون کی بیسٹ سیلر لسٹ میں شامل ہوگئی ہے ۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ میں کرینہ کپور کا دونوں بیٹوں کے ہمراہ ایک کولاج فوٹوہے ۔ اس پوسٹ میں بتایا گیا کہ کرینہ کپور کی کتاب میں ایسی…

    Read More
  • معاشرے کا ناسور

    یوں تو ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے شعبے ہیں جن کو آپ معاشرے کا ناسور کہہ سکتے ہیں لیکن ان میں ایک پیشہ ایسا ہے جو کہ ان ناسوروں میں سب سے آگے نظر آتاہے اور وہ ہے گداگری یعنی بھیک مانگنے کا پیشہ !!! یہ وہ پیشہ ہے جو کہ دیمک کی طرح پورے معاشرے کو کھارہا ہے ۔ہر گلی ، ہر محلے اور ہر شہرمیں آپ کو روزانہ سینکڑوںکی تعدا د میں پیشہ ور بھیک مانگنے والے باآسانی نظر آئیں گے ۔جن کا اولین مقصد آپ کی جیب کا پیسہ بغیر کسی وجہ کے اپنی جیبوں تک…

    Read More
  • اگر آپ کے ایریا کی بجلی بند ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔ سائنسی دور میں آپ بھی سائنسی ہو جائیں۔

    اب اگر آپ کے علاقے کی بجلی بند ہو جائے تو آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ نے ایک ایسا کام کرنا ہے جس سے نہ صرف آپ کا بلکہ پورے علاقے کا فائدہ ہو گا۔ اگر اب آپ کے ایریا کی بجلی بند ہو جائے تو آپ نے الیکٹرک سٹی کمپلین سنٹر کی ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کرنی ہے۔کال کرنے کے بعد اردو زبان کیلئے 1 دبانا ہے اور نمائندے سے بات کرنے کے لیے 0 دبانا ہے-نمائندے سے بات ہونے پر آپ نے اس کو اپنے بجلی کے بل پر لکھا…

    Read More
  • حدیقہ کیانی خوبصورت دلہن کی شکل میں خوبصورت انداز میں

    حدیقہ کیانی ایک بہت ہی مشہور اور باصلاحیت پاکستانی گلوکارہ ہیں جنھوں نے ‘دوپٹہ’ ، ‘بھوہے باریان’ ، ‘ہونا تھا پیار’ اور ‘اڈاری’ سمیت بہت سے ہٹ گانے گائے ہیں۔ گلوکارہ نے مشہور ڈرامہ ”رقیب سے“ سے ٹیلی ویژن میں کامیابی کے ساتھ آغاز کیا۔اس نے سکینہ کے کردار کے ساتھ بہت عمدہ اداکاری کی اور مداحوں نے ان کی اداکاری سے خوب لطف اٹھایا۔ حدیقہ گانا پسند کرتی ہیں اور گانے کو اپنا پہلا اور سب سے بڑا جنون سمجھتی ہیں۔ اداکاری اور گانے کے علاوہ وہ ایک بہترین بیوٹیشن بھی ہیں۔ وہ اپنے سیلون کی مالک ہے اور…

    Read More
  • پاکستانی معاشرے کی خوبصورت روایات

    پاکستان ایک اسلامی ملک ہونے کے ناطے چند ایسی نمایاں اور مثبت روایات کا امین ہے جن کی بدولت ہماری نوجوان نسلوں کےذہنوں میں احساس تفاخر پیدا ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں ۔ اور ہم ایسا سوچنے میں بجا طور پر حق بجانب بھی ہیں کیونکہ پاکستان ایک ذمین کا ٹکڑا اور خطہ ہی نہیں ایک مملکت خداد ہے اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی بے پناہ عطاؤں کا مظہر بھی ہے ۔ جہاں تک معاشرتی روایات کا تعلق ہے تو واضح رہے کہ تمام تر آزادی، وسیع الذہنی، اپنی اپنی سوچ اور جدیدترقی کے باوجود ہمارا اصل تشخص…

    Read More
  • شوہر نے ٹک ٹاکربیوی اور ساس کو قتل کر دیا

    شوہر نے ٹک ٹاکربیوی اور ساس کو قتل کر دیا- کراچی لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں شوہر نےٹک ٹاکر بیوی سمیت ساس کو بھی گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا -ملزم موقع سے فرار ہو گیا- جب کہ مقتولہ ساس نے ایک ماہ قبل قاتل داماد کے خلاف بیٹی کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کروایا تھا. کورٹ میں نکاح کی صورت میں پولیس نے مقدمہ سی کلاس کر دیا تھا- تفصیلات کے مطابق قائد آباد کے علاقے شیرپاؤ کالونی مدینہ مسجد کے قریب ہفتہ کی صبح گھر میں فائرنگ کے دوران 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں- اطلاع ملنے…

    Read More
  • "ڈو مور سے نو مور تک"

    چند دن پہلے آپ نے Absolutely Not کی تو خوب دھوم سنی ہو گی۔ عمران خان کے امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں جب پاکستان سے فضائی اڈوں کا مطالبہ کیا گیا تو بدلے میں ملنے والے بیان نے اینکر پرسن کو حیرانی میں مبتلا کر دیا۔ اسے یقین تھا کہ پاکستانی حکمران ٹی وی پر بیٹھا جب لائیو انٹرویو دے رہا ہو گا تو تاریخی معمول کے مطابق ہاں بولے گا یا پھر شاید بات کو گھما پھرا دے گا۔ لیکن اس کو کیا معلوم تھا کہ اس بار تو ساری گیم ہی الٹ جائے گی۔ اس…

    Read More
Back to top button
info@newzflex.com-اگر آپ اپنے پسندیدہ موضوع کو ویڈیو کی صورت میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پسند سے آگاہ کرنے کیلیے اس ایڈریس پر ای میل کیجیےLike & Subscribe the Newz_Flex Channel