
پاکستانی 2 روپے کا نوٹ 5.7 لاکھ میں فروخت ہو رہا ہے- مکمل تفصیلات
نایاب پاکستانی 2 روپے کا نوٹ جو 1949 میں استعمال ہوتا تھا کا ، ای بے پر $1999 ( 5.7 لاکھ روپے) میں فروخت ہو رہا ہے سال 1949 کا ایک پرانا 2 روپے کا پاکستانی نوٹ اے بے پر 5.7 لاکھ روپے($1999) کے ساتھ 20 ڈالر کی ترسیل کے چارجز کے ساتھ پوسٹ کیا…