
ثمینہ خیال بیگ، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی مسلمان اور پاکستانی خاتون
ثمینہ خیال بیگ، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی مسلمان اور پاکستانی خاتون معروف کوہ پیما ثمینہ خیال بیگ نے دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کی چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن کر شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ سات ارکان کی مقامی ٹیم کے ساتھ، 31 سالہ نوجوان جمعہ کو…