منشیات سے پاک پاکستان

منشیات سے پاک پاکستان

تحریر ،،،ارم ریاض پاکستانی معاشرے میں جہاں بہت سی برائیاں ہیں ان میں سب سے بڑی برائی اور لعنت نشہ ہے.پاکستان کا سب سے بڑا المیہ منشیات کے عادی افراد ہیں ،ہر سال لاکھوں کی تعداد میں لوگ منشیات کا استعمال کرتے ہیں ،نشے کی لت میں پڑھ کر اپنے ہوش ہواس کھو بیٹھتے ہیں…

Read More
پالتا کیوں ہے؟

پالتا کیوں ہے؟

کسی کے درد کو سینے میں پالتا کیوں ہے نئے وبال میں وہ خود کو ڈالتا کیوں ہے پسند ہے جو اسے خود رہے غلاظت میں شریف لوگوں پہ چِھینٹے اُچھالتا کیوں ہے کسی سفینے کو ویران سے جزیرے میں جو لا کے چھوڑ دیا تو سنبھالتا کیوں ہے سمجھ سکا نہ کوئی اس کے…

Read More
پیمانے میں آ کر

پیمانے میں آ کر

کبھی جھانکو صنم خانے میں آ کر رہو کُچھ دِن تو وِیرانے میں آ کر وہی خالق نُمایاں جا بجا ہے کُھلا ہے مُجھ پہ بُت خانے میں آ کر اِرادہ تو نہِیں تھا میرا لیکن بہایا خُوں کِسی طعنے میں آ کر پڑھو چہروں پہ غم کی داستانیں کچہری میں، کبھی تھانے میں آ…

Read More
چھایوں سے نجات

چھایوں سے نجات

داغ دھبےکیل مہاسے اورچھایاں دورکرنے اور رنگ گوراکرنے کاعلاج سکرب سکرب سے ہماری سکن گوری ہو جاتی ہے اور چھایوں سے نجات ملتی ہے ملتانی مٹی، بادام خشک پودینا،سبز دھنیا، جو، اورگلاب کے پھول ،یاسمین کے پھول کی پتیاں ہم وزن لے کر پیس لیں اور کسی جار میں ڈال لیں. ہفتے میں ۳بار گلاب…

Read More
خم اور طرح کے

خم اور طرح کے

زلفوں میں تِری پائے ہیں خم اور طرح کے آنکھوں میں اُتر آئے ہیں نم اور طرح کے کیا ہم سے ہوئی بُھول، روا تم نے رکھے ہیں جور اور طرح کے تو ستم اور طرح کے پہلو میں ترے رہتے تھے ہم یاد اگر ہو ہوتے تھے مزے من کو بہم اور طرح کے…

Read More
مگر منظر پرائے

مگر منظر پرائے

بجا أنکھیں ہماری تھیں مگر منظر پرائے ہمیں کچھ دِن تو رہنا تھا مگر تھے گھر برائے نجانے کِس کی آنکھوں میں اتاری نیند اپنی ہمیں بانہوں میں تھامے رہ گئے بِستر پرائے وہ کیا آسیب نگری تھی کہ جس میں سب ادھورے کہیں دھڑ تھے کہیں دھڑ پر لگےتھے سر پرائے غنیمت ہے کہ…

Read More
بے لگام معاشرہ اور بے جا خواہشات

بے لگام معاشرہ اور بے جا خواہشات

ہمارا معاشرہ کئی طرح کے ناسور کا شکار ہے جو ہماری معاشرتی اقدار و روایات ہماری مزہبی و ملی احکامات کو پارہ پارہ کرنے میں اپنا بھرپور اور موئثر کردار ادا کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑے ہوئے حسن پرستی ایک فطری عمل ہے حسن پرستی اچھی سوچ کی بھی ہو سکتی ہے اچھی فطرت…

Read More
اللہ اور انسان

اللہ اور انسان

اللہ ہر شخص کے ساتھ اس کے یقین کے مطابق ہے  اللہ اور انسان کا تعلق صرف گمان کا تعلق نہیں ہوتا. یہ تو دکِھنے والی تمام چیزوں میں شامل، سانس لیتی ایک کیفیت ہے. اللہ ان تمام چیزوں سے بڑا ہے جس سے ہم ڈرتے ہیں یا خوف کھا جاتے ہیں. کسی بہت خوبصورت…

Read More
روشن کل

روشن کل

روشن کل گھر کا دروازہ بند کرکے میں گلی میں نکل آیا مگر الجھنوں اور پریشانیوں کے جو دروازے میرے اندر کھلے تھے وہ بند نا ہو سکے میں نے اپنی زندگی میں ہر مشکل کا سامنا صبر اور سکون سے کیا تھا لیکن ساٹھ کو پہنچنے سے پہلے ہی یا تو میں سٹھیاگیا تھا…

Read More
ہمارے معاشرتی رویے

ہمارے معاشرتی رویے

ماں کی ساری ہمدردی محبت بیٹی کے لیے تو بے شمار ہوتی ہے لیکن اپنی بہو کے لیے دل میں نرم گوشہ بھی نہیں ہوتا کیا وجہ ہے اس سخت رویے کی جبکہ ماں بھی ایک عورت ہے بہو بھی اور بیٹی بھی۔ ہم جس معا شرے کا حصہ ہیں وہاں عورت کا کام کرنا…

Read More
نہ جانے مُجھ سے پُوچھا گیا تھا

نہ جانے مُجھ سے پُوچھا گیا تھا

نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا مگر لب پر تِرا نام آ گیا تھا مُحیط اِک عُمر پر ہے فاصلہ وہ مِری جاں بِیچ جو رکھا گیا تھا سُنو سرپنچ کا یہ فیصلہ بھی وہ مُجرم ہے جِسے لُوٹا گیا تھا بِٹھایا سر پہ لوگوں نے مُجھے بھی لِباسِ فاخِرہ پہنا گیا تھا اُسے…

Read More
کیا آپ بھی جھائیوں سے پریشان ہیں؟

کیا آپ بھی جھائیوں سے پریشان ہیں؟

جھائیوں کی وجوہات اور ان کا علاج آج کل کے دور میں جھائیاں پڑ جانا اک عام مسئلہ ہے جو خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی پریشان کر رہا ہے لیکن کوئی بھی اس کو مکمل حل نہیں کر پا رہا۔ اس کا علاج صرف لیزر ہی سمجھا جا تا ہے۔مگر ہم قدرتی طریقے…

Read More
رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی.یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں کھیلا جائیگا، میڈیا رپورٹ رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی دوحہ (اُردو…

Read More
نِیچی ذات

نیچی ذات

نِیچی ذات بہُت کم ظرف نِیچی ذات کا ہے یقیں پُختہ مُجھے اِس بات کا ہے نہیں آدابِ محفل اُس کو لوگو کہوں گا میں تو جاہِل اُس کو لوگو ذرا بھر بھی نہِیں تہذِیب جِس کو فقط آتی ہے بس تکذیب جس کو جہاں دیکھو نُمایاں خود کو رکھے سو ایسے لوگ آنکھوں کے…

Read More
عجب سنسار لوگو

عجب سنسار لوگو

عجب سنسار لوگو بنے پِھرتے ہیں وہ فنکار لوگو ازل سے جو رہے مکّار، لوگو کوئی کم ظرف دِکھلائے حقِیقت ہر اِک جا، ہر گھڑی ہر بار لوگو ہُوئے ہیں اہلِ کُوفہ کے مُقلّد ہمارے آج کل کے یار لوگو رکھو یہ یاد جائیں بد دُعائیں بِنا ٹوکے اُفق کے پار لوگو مُعافی سر کے…

Read More
اللہ تعالیٰ پہ توکل

اللہ تعالیٰ پہ توکل

مجھ ناچیز کو ملک حاشر کہتے ہیں،میں ، ،ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں اللہ کا شکر ہے بہت اچھا وقت گزر رہا ہے ،ماں باپ کی خدمت کرنا فرض عین ہے میرے لیے،ان کی دعاؤں سے بہت کچھ ملا ہے، یہاں ایک واقع آپ کی نظر کرنا چاہوں گا، ایک دفعہ کمپنی کے…

Read More
کراچی یونیورسٹی میں چینی شہریوں کو نشانہ بنانے والی خاتون خودکش بمبار شیری بلوچ کون ہے؟

کراچی یونیورسٹی میں چینی شہریوں کو نشانہ بنانے والی خاتون خودکش بمبار شیری بلوچ کون ہے؟

کراچی – خاتون خودکش بمبار، جس نے اس ہفتے کراچی میں چار افراد کو ہلاک کیا، ایک شادی شدہ سائنس ٹیچر تھی، دو بچوں کی ماں تھی اور دوسری ماسٹر ڈگری حاصل کر رہی تھی۔ 30 سالہ شیری بلوچ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی پہلی خاتون خودکش بمبار بن گئی جب اس نے…

Read More
Technology Modernization Fund (TMF)

Technology Modernization Fund (TMF)

What Is the Technology Modernization Fund (TMF)? The Technology Modernization Fund (TMF) is a program that has financing for state agencies to obtain information technology (IT)–related modernization projects. It absolutely was a key component of the Modernizing Government Technology Act, which was passed during the Trump administration at the end of 2017. That act described…

Read More
اگرچہ مہربانی تو کرے گا

اگرچہ مہربانی تو کرے گا

اگرچہ مہربانی تو کرے گا وہ پِھر بھی بے زبانی تو کرے گا عطا کر کے محبّت کو معانی جِگر کو پانی پانی تو کرے گا بڑے دِن سے عدُو چُپ چُپ ہے یارو کہ حملہ نا گہانی تو کرے گا اُسے ناکامیابی ہی ملے گی وہ حل پرچہ زبانی تو کرے گا ہُوئے گر…

Read More