Home > Articles posted by Abida Akmal
FEATURE
on Jan 17, 2021

کیا آپ دن بھر تھکن محسوس کرتے ہیں ؟ کیا آپ جلد کی خشکی اور بالوں کے گرنے جیسے مسائل کا شکار ہیں ؟ مرد حضرات کے لئے بہترین غزائیں جن کےاستعمال سے جسمانی تھکاوٹ ،جلد کی خشکی اور بالوں کا گرنا جیسے مسائل کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔ 1. مچھلی کا استعمال […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

مچھلی کے تیل کے حیرت انگیز فوائد: مچھلی کا تیل غزائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد فوائد کا حامل ہے۔سرد ممالک کے لوگ مچھلی کو اپنی روز مرہ کی خوراک میں شامل کرنا لازمی سمجھتے ہیں۔کیونکہ اس کے فوائد سے کسی طور انکا ر ممکن نہیں ۔جو لوگ مچھلی کھانا پسند نہیں […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

سردیوں کے پانچ مزیدار جوسز جو بنائیں آپکی صحت اور جلد کو لاجواب: ١۔کینو کا جوس: • کینو کے جوس میں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ وٹامن سی نہ صرف ہماری جلد کی خوبصورتی اور چمک میں اضافہ کرتا ہے۔بلکہ ہماری بیماریوں سے لڑنے میں بھی مدد کرتا ہے۔اور کینسر جیسی بیماریوں […]