Home > Articles posted by Amna
FEATURE
on Jan 5, 2021

السلام علیکم پیارے دوستو اللہ تعالی رحمان و رحیم ہے – بندہ جب بھی اس کو پکارتا ہے وہ اپنے بندے کی پکار ضرور سنتا ہے – انسان خطا کا پتلا ہے اس سے روز کوئی نہ کوئی گناہ ہو جاتا ہے اللہ تعالی نے اپنے محبوب بندوں کی یہ تعریف نہیں فرمائی کہ ان […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

السلام علیکم پیارے دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حضرت موسی علیہ السلام اللہ کے عظیم پیغمبر ہیں – حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں مصر میں ایک ظالم بادشاہ حکومت کرتا تھا جس کا نام فرعون تھا- فرعون دنیا کا سب سے ظالم بادشاہ تھا اور خدائ کا دعوی کرتا تھا – […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

السلام علیکم پیارے دوستو !آج جس موضوع پر تحریر لکھ رہی ہوں اس کا عنوان ہے اولاد کی پرورش…اولاد کو خدا کا انعام سمجھنا چاہیے اولاد اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے اس لیے ہمیں کبھی بھی اس نعمت کی ناقدری نھیں کرنی چاہیے-اولاد کی پیدائش پر خوشی منائیں ایک دوسرے کو مبارک باد […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

السلام علیکم پیارے دوستو آج ایک سچی کہانی شیئر کرنے جا رہی ہوں جس کۃ عنوان ہے ناشکری کا انجام-ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا کہ بنی اسرائیل میں تین شخص تھے اللہ تعالی نے ان تینوں کو آزمانا چاہا اور ان کے پاس ایک فرشتہ بھیجا- کوڑھی سب سے […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

السلام علیکم پیارے دوستو آج جس موضوع پر تحریر لکھ رہی ہوں اس کا عنوان ہے غربت-آج کل کے دور میں غربت ایک بہت بڑا اور اہم مسئلہ بن چکا ہے آج کل وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے غربت میں بھی اضافہ ہو […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

السلام علیکم پیا رے دوستو. آج جس موضوع پر تحریر لکھ رہی ہو ں وہ صحت کے حوالے سے ہے -صحت اللہ تعالی کی بھت بڑی نعمت ہے اور امانت بھی – صحت کی حفاظت کریں ہمیشہ صحت کا خیال رکھیں اور صحت کے معاملے میں کبھی لا پرواہی نہ برتیں – ایک بار جب […]

FEATURE
on Dec 29, 2020

السلام علیکم دوستو! اس دنیا میں کوئی بھی انسان نہ تو ہمیشہ خوش رہ سکتا ہے اور نہ ہی ہمیشہ غمگین رہ سکتا ہے -خوشی اور غم زندگی کا حصہ ہیں- اور بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اچھی اور بری تقدیر اللہ کے ہاتھ میں ہے – اگر ہماری زندگی میں کوئی بھی تکلیف […]