Home > Articles posted by Aqib Abbas
FEATURE
on Jan 8, 2021

بچوں کی پرورش کرنے کے اہم نکات ہر انسان کی زندگی بگڑتی اور سنورتی اس کے بچپن میں ہی ہے۔أج کل یہ سمجھا جاتا ہے کہ جب بچہ کم سے کم پانچ سال کا ہو تب اس پہ سختی کرنی چاہئے کیونکہ اس سے قبل تو اسے پتہ نہیں ہوتا کہ ہم اسے کیا سمجھانے […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

دوستو اس دنیا کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں پرندے بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔پرندوں کی بھی بہت سی اقسام ہوتی ہیں ۔ کچھ بادلوں سے بھی اونچی اڑان کرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے پرندوں کو کھا کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جن پہ جب […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

ناکامی سب سے پہلے میں اپنی ناکامیوں کی ایک چھوٹی سی جھلک آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں ۔نمبر۱۔ یوٹیوب —۲۰۱۸ میں میں نے اپنا پہلا یوٹیوب پہ چینل بنایا تھا پر تجربہ اور علم کم ہونے کی وجہ سے تھوڑی سی ہی ویڈیوز بنانے کے بعد یہ کام مشکل لگانے کی وجہ سے […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

انسان الله تعالیٰ کی پیدہ کردہ ایسی مخلوق جسے “اشرف المخلوقات” کا لقب عطا کیا گیا۔ہر ایک زندگی میں کم سے کم ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ أخر اسے کیوں بنایا گیا۔عبادت کے لیے تو پہلے ہی فرشتے موجود تھے جو ہر طرح الله کی عبادت کرتے تھے ۔ اس بات سے یہ […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

نمبر۱۔ہر دن ناشتہ کھائیں۔ ایک عادت جو بہت سارے لوگوں کے لئے عام ہے جنھوں نے اپنا وزن کم کیا ہے اور اسے دور رکھا ہے وہ ہر دن ناشتہ کھانا ہے۔اپنے دن کی تیز اور غذائیت سے بھرپور شروعات کے لئے پھل اور کم چربی والی دودھ کے ساتھ ٹاپ ساری اناج کا ایک […]