Home > Articles posted by arslan khalid
FEATURE
on Jan 2, 2021

اسی الحادی نظریہ کی وجہ سے سیکولر کا جنم ہوا جو الحاد اور دین کے درمیان درمیان ہے۔ایل یورپ کے بڑے اشرافیہ طبقے نے اس کو قبول کر لیا ان کے نزدیک ملحد اور لادین ہونے کا مطلب وہ تعلیم یافتہ طبقے میں سے ہے۔اوردوسری جانب اہل دین میں کافی فرقوں نے جنم لے لیا […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

اللہ تعالی نے جو آسمانی ہدایت اس دنیا کو عطا فرمائی وہ تین بنیادی عقائد پر مشتمل ہے توحید،نبوت و رسالت،آخرت۔اللہ رب العزت نے اس کائنات کو پیدا کیا ہے لیکن اب اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اس کو بنا کر معاذاللہ فارغ ہوگیا ہےبلکہ وہی اس نظام کو چلا رہا ہے۔اللہ […]

FEATURE
on Dec 29, 2020

میں سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نسب اور خاندان کے بارےمیں کچھ ذکر کرنا چاہوں گا. نمبر1:سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا خاندان دیارعرب میں مشہور عبدمناف میں ایک نمایاں مقام رکھتا تھا نمبر2:عبد مناف کے دو مشہور قبیلے بنو امیہ اور بنو ہاشم تھے نمبر3:بنو ہاشم کے بعد […]