Home > Articles posted by Azizullah Ghalib
FEATURE
on Feb 15, 2021
473 views 3 secs

دانت صاف اور سفید ہونے سے کسی شخص کی شخصیت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ دانتوں کے مرض سے بچنے کے لئے دن میں دو بار دانت صاف کرنا ضروری ہےلیکن کچھ ایسی عادات ہیں جو دانتوں کی خرابی کا سبب بن سکتی ہیں یا بوسیدہ ہونے کے عمل کو تیز کرسکتی ہیں۔ یہاں پر […]

FEATURE
on Feb 13, 2021
381 views 0 secs

انسانی جسم میں دو چیزیں ایسی ہیں جو بہت عزیز اورمعلوم ہوتی ہیں۔ ایک دل اور دوسرے کو دماغ کہتے ہیں۔ایک ریسرچ کے مطابق یوروپین دل کو جذبات اور نفسیات کی جگہ سمجھتے ہیں مگر اس کے برعکس مسلمان دل کو ایمان، اعتقاد، صبر، رحمت، احسان، جرات اور سخاوت کی مصداق قرار دیتے ہیں۔ اب […]

FEATURE
on Feb 12, 2021
278 views 2 secs

ناریل کا پانی ایک بہترین اور فائدہ مند مشروبات میں سے ایک ہے۔ جس میں کولیسٹرول، چربی اور کیلوری نہیں ہے۔ ناریل کے پانی میں کیلے سے زیادہ پوٹاشیم ہوتا ہے۔ ناریل کا پانی صحت کے بہت سے دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ کچھ اور بیماریوں کی روک تھام اور خاتمے میں بھی اہم کردار […]

FEATURE
on Feb 11, 2021
527 views 0 secs

سائبر کرائم ایک ایسا جرم ہے جو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے مختلف مقاصد کے حصول کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ سائبر کرائم کی مختلف اقسام اور مختلف تکنیک ہیں۔ سائبر کرائم عام طور پر کسی فرد، تنظیم یا ملک کے خلاف سرزد ہوتا ہے ۔مثال کے طور پر ایک شخص فیس بک کے ذریعہ دوسرے […]

FEATURE
on Feb 9, 2021
338 views 0 secs

سردی کے آغاز کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور کھانسی کے ساتھ ساتھ سر درد، جسمانی درد اور ناک بہنا شروع ہوجاتا ہے۔ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ ایسی صورتوں میں جسم کو اہم غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے اور قوت مدافعت کو مضبوط کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اگرچہ عام سردی کے […]

FEATURE
on Feb 8, 2021
650 views 0 secs

دنیا کے بہت سے بڑے فلسفیوں نے اس موضوع پر سائنسی تحقیق کی ہے اور مختلف زاویوں سے زندگی کا مطالعہ کیا ہے۔ ان میں سے ہر ایک نے زندگی کو اپنے نقطہ نظر سے دیکھا ہے اور اسی طرح اس کی تعریف کی ہےحالانکہ اس میں اختلافات موجود ہیں۔ لیکن سب ایک چیز پر […]

FEATURE
on Feb 6, 2021
435 views 0 secs

بہت سے غذائیت پسند ماہرین کا خیال ہے کہ اگر پورے دن میں خشک پھل باقاعدگی سے کھائی جائیں تو یہ ایک غذائیت مند اور مناسب انتخاب سمجھا جاتا ہے۔ جب پھل خشک ہوجاتا ہے تو زیادہ تر پانی ضائع ہوجاتا ہے لہذا پھلوں میں موجود غذائی اجزاء بڑھ جاتے ہیں۔ در حقیقت نئی تحقیق […]

FEATURE
on Jan 21, 2021
305 views 0 secs

محبت کی میٹھی اور مقدس آواز اب کسی کو اچھی نہیں لگتی کیونکہ آج کل لوگوں کے دل نفرت ، حسد ، بغض اور تضاد کے عادی ہوچکےہیں۔اب لوگوں کے دل تمام محبت ، اتحاد اور بھائی چارے کے ماحول میں رہنے کی عظیم نعمت سے محروم ہیں جو خون خرابے،غربت اورمنافقت کی جنگوں کے […]

FEATURE
on Jan 17, 2021
220 views 1 sec

سلمیٰ صدیقہ کا تعلق ضلع سوات کے تحصیل مٹہ گاؤں کوزہ درشخیلہ سے ہے۔سوات میں طالبانائیزیشن کے دوران جب لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کی گئی تو وہ مردان شفٹ ہوگئی اور عبدالولی خان یونیورسٹی میں ایم ایس سی میتھس میں داخلہ لیا۔وہ سوات کی پہلی طالبہ ہے جس نے ایم ایس سی میتھس […]

FEATURE
on Jan 15, 2021
128 views 0 secs

تمام کائنات کے خالق و مالک نے اشرف المخلوقات کواپنے عبادت کیلئے تمَدُّن پسند اور معاشرتی زندگی گزارنے والاپیدا کیا ہے۔اسلئے انسانی زندگی میں انسان پر تین آوامر لازم ہوتے ہیں ٭ اصلاح عقیدہ ٭ عبادات کا طریقہ ٭ معاملات کا سلیقہ۔ مندرجہ ذیل آوامر میں ہر ایک کو درست کرنے کے لیے علوم اسلامیہ […]

FEATURE
on Jan 14, 2021
499 views 0 secs

سوات پاکستان کا وہ خوبصورت اور قدرتی حسن رکھنے والا علاقہ ہے جس کو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ اور جنت کا ٹکڑاکہاجاتا ہے۔قدرتی حسن و جمال سے منور سوات کا علاقہ تقریباً 12209مربع میٹر ہے۔جس کی لمبائی 130میل اور چھوڑائی 13میل ہے۔گرمیوں میں سوات کا درجہ حرارت 27سے 37اور سردیوں میں 5سے8منفی سینٹی گریڈہوتی ہے۔سوات کا […]

FEATURE
on Jan 14, 2021
444 views 0 secs

خسرہ ایک وبائی مرض ہے جو ساری دنیا میں پھیلتا ہے۔مغرب میں مسلسل جدوجہد کی وجہ سے کم ہوگیا ہے۔لیکن پھر بھی کئی ممالک میں موجود ہے۔ایشیائی اور افریقائی ممالک میں ذیادہ ہے جو ایک مہلک بیماری ہے۔ یہ RNAوائرس سے پھیلتی ہے اور اس کا انکیوبیشن 8 سے 14دن تک ہے۔یہ بیماری بچوں کو […]

FEATURE
on Jan 13, 2021
331 views 0 secs

اللہ رب العزت نے دنیا کو اضداد سے پیدا کیااور یہ ایک اٹل حقیقت ہے۔دن رات،گرمی سردی،بہار خزاں،صحت بیماری،غم خوشی زندگی اور موت اس حقیقت کی زندہ مثالیں ہیں۔ہم روز سنتے ہیں کہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا اگر کہیں خوشیوں کے شادیانے بچتے ہیں تو کہیں غم اور مصیبت میں گرے لوگ آہ و […]

FEATURE
on Jan 12, 2021
277 views 0 secs

عالمی استعماری نظام کے منصوبہ سازوں نے اپنی حکمت عملی میں مذہب کے استعمال کو خصوصی حیثیت دے رکھی ہے۔ جس کے تحت وہ ایسے معاملات (ISSUES)کو ابھارتے ہیں جس سے جذبات میں شدت پیدا ہو اور اس کے نتیجے میں ناخوشگوار واقعات جنم لیں تاکہ مغربی معاشروں میں مسلط سرمایہ داری نظام کے تحفظ […]

FEATURE
on Jan 11, 2021
184 views 0 secs

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ امریکی اور بر طانوی رہنماؤں کی ہر سیاسی حکمت عملی کا محور تیل ہے۔ جس کی بدولت انتہا پسندی اور دہشت گردی کی جو بھی لہر آتی ہے اس کے پیچھے امریکن پروپیگنڈہ اور مفادات پر مبنی سیاست پنہاں ہوتی ہے۔ یہ بھی اک حقیقت ہے […]

FEATURE
on Jan 8, 2021
277 views 0 secs

اللہ تعالی تمام کائنات کے خالق ومالک نے اشرف المخلوقات کواپنے عبادت کیلئے تمدن پسند اور معاشرتی زندگی گزارنے والاپیدا کیا ہے۔اس لیے انسان کو شعورآنے پرسب سے پہلےعقیدہ کی اصلاح ضروری ہے کہ اللہ تعالی واحد لاشریک، تمام جہانوں کا مالک اورکائنات کا خالق ہے۔ بغیر اسباب کی مدد ، دستگیری، اولاد دینا اورصحت […]

FEATURE
on Jan 7, 2021
175 views 0 secs

ایک دن جب میں یونیورسٹی سے گھر أیا تو ابّو حسب معمول نیم خوابیدہ حالت میں لیٹے ہیں ۔میں نے أتےہی سلام کیااور خیریت پوچھی تو ابّو نے بڑی دھیمی آوازمیں جواب دیا ہاں ٹھیک ہوں مگر اوازو لہجے میں وہ مٹھاس اورچہرے پر وہ رونق اور شگفتگی نظر نہیں آرہی تھی م۔ میرے بے […]

FEATURE
on Jan 6, 2021
277 views 0 secs

ہر بچہ فطرت سلیم لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اس کے والدین اُسے یہودی، عیسائی یا مسلمان بناتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو ہربچے کی اولین تربیت کی ذمہ داری والدین کے حصے میں آتی ہے کیونکہ باپ یا والد تو زیادہ تر باہر رہتا ہے یا یوں کہہ لے اُس کی ذمہ داری کمائی […]

FEATURE
on Jan 5, 2021
176 views 0 secs

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم قرآن کریم کا ارشادگرامی ہے۔”لقد من اللہ علی المؤمنین اذبعث فیھم رسولاً منھم یتلوا علیھم ایاتک ویزکیھم(الایۃ: سورۃ الجمعہ) وقال تعالیٰ ”قد افلح من تزکیٰ“(سورۃ الاعلٰی) وقال تعالیٰ ”یاالیھاالرسول کلو من طیبات ما رزقناکم“ (سورۃ المؤمنون) وقال تعالیٰ ”ان اللہ یحب التوابین ویحب متطھرین“ (سورۃ البقرہ)و قال علیہ السلام ”الطہور شطرالایمان“(مشکواۃ) […]

FEATURE
on Jan 4, 2021
511 views 0 secs

روئے زمین پر اللہ تعالیٰ نے بے شمار انسانوں کو پیدا کیا ہے جسمیں ہر نسل ، رنگ اور مذہب کے پیروکار شامل ہیں۔ ان بے شمار انسانوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنے کردار یا سیرت کی وجہ سے بڑا نام پیدا کرکے شہرت پاتے ہیں ۔ ان عظٰم شخصیات میں انبیاء علیہ […]

FEATURE
on Jan 2, 2021
206 views 0 secs

حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ پاک نے ساری دنیا پر بادشاہی عطا کی ایک دن حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک عفریت جن سے کہا۔ یہ بتا کہ ابلیس کہاں رہتا ہے؟ اس نے عرض کیا… اے اللہ کے نبی! کیا آپ کو ابلیس کے متعلق کوئی امر ملا ہے؟ فرمایا ! حکم تو […]