Home > Articles posted by Asimkhan
FEATURE
on Jan 16, 2021

معلم اور استاد ، تحریر :عاصم خان اس دنیا میں اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا ہے ۔یعنی انسان اللہ تعالی کی تمام مخلوقات میں سے افضل مخلوق ہے ۔ اس لیے اللہ تعالی نے انسان کو جسمانی بناوٹ کے ساتھ ساتھ اس کی زندگی کے بقیہ معاملات کو بھی بہت […]

FEATURE
on Jan 15, 2021

ماں کی دعاوں کا اثر ، تحریر :عاصم خان ماں دنیا کا خوبصورت لفظ، احساس،تصور اور رب کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے ۔جو انسانوں کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے اس خوبصورت نعمت سے اپنی دوسری مخلوقات کو بھی نوازا ہے ۔ جانور،چرند ، پرند حالانکہ اللہ تعالی کی تمام مخلوقات ماں کی […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

(حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کےدو امتیوں کے درمیان آخرت میں اللہ تعالی کی صلح کروانا، تحریر :عاصم خان حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،کہ ایک دفعہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تشریف فرما تھے ۔ کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

ہماری ثقافت اور دیہاتی رسم و رواج, تحریر :عاصم خان اس دنیا میں اللہ تعالی نے تمام انسانوں کو شخصی اور دنیاوی نقطہ نظر کے لحاظ سے برابر رکھا ہے ،یعنی کسی بھی انسان کو کسی دوسرے انسان پر نسل ،رنگ ،خاندان قومیت ، اسی طرح ثقافت اور رسم و رواج کے اعتبار سے کوئی […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

اپنا ملک اور گاؤں ، تحریر :عاصم خان زندگی میں چاہتے اور نا چاہتے ہوئے بھی کچھ چیزوں سے محبت ہو ہی جاتی ہے جیسے کہ ماں ،ملک ،پرچم ،اور بچپن کے گاؤں ۔میری زندگی کی بہت ساری یادیں ہیں جو میرے ملک اور گاؤں سے جوڑی ہوئی ہیں ۔جن میں سے کچھ تلخ یادیں […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

(ساس اور بہو ) تحریر :عاصم خان عورت کو اللّه نے ہمارے معاشرے میں ایک اہم مقام دیا ہے ۔اس لئے عورت کا کردار بھی ہمارے معاشرے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے ۔ لیکن عورت کو شاہد اس کا ٹھیک طرح سے اندازہ ہی نہیں ہے ۔اور اکثر عورتیں آپسی جھگڑے میں آپنے اس مقام […]

FEATURE
on Jan 9, 2021

کچے مکان ، تحریر :عاصم خان آج سے تقریبا پچیس سال پہلے جب ہم پرائمری سکول میں پڑھتے تھے ۔تو ہر طرف کچے مکانوں کی بہار ہی بہار تھی ،میرے خیال میں ہمارے معاشرے میں کچے مکانوں کا ایک خاص مقام ہے کیونکہ انسانی روح کو جو سکون مزہ راحت اور آرام کچے مکانوں میں […]

FEATURE
on Jan 8, 2021

(پردیس کی زندگی ) تحریر : عاصم خان ، پردیس میں پردیسی کی زندگی کے کن پہلوں کے بارے میں لکھوں ،کیونکہ پردیسی کی زندگی کا ہر پہلوں ہی اتنا دردناک اور اپنے دیس کی مٹی اور لوگوں کی محبت کے جام کیلئے پیاسا ہے ۔جس کو شاید ایک پردیسی ہی محسوس کر سکتا ہے […]