Home > Articles posted by Ataullah khan
FEATURE
on Jan 5, 2021

تمام علماءکرام اس بات پر متفق ہیں کہ جس نے نماز جان بوجھ کر چھوڑا تو یہ سب سے بڑا گناہے ۔اور شریعت میں زنااور شراب سے بھی زیادہ بھی بڑا گناہ ہے ۔ حضرت امام ابن حنبل ؒ : فرماتے ہیں جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑاتو وہ کافر ہوگیا ۔ امام شافعی […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

یہ وہ سنہری دورہے کہ اسلام کی سر بلندی کے لیے سلجوق سلطنت دل و جان سے کوشش میں لگے ہیں۔اور اس دور میں بہت سے مدارس نے بڑےنام پیدا کیے لیکن جو نام امام موافق کی مدرسہ نے پیدا کیا وہ کسی اور کےدرسگاہ نے حاصل نہیں کیا ۔کہا جاتھا ہے کہ اس مدرسہ […]

FEATURE
on Jan 1, 2021

فقہاءکا فقہی اختلافت اور ان کے اسباب تمام آئمہ فقہ اسلام کے عقائد،ضرویات،اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اطاعت پر سب فقہاء سب علماء اس پر متفق ہیں ۔سب فقہاء کا اس پر اتفاق ہے کہ احکام شرعیہ کا بنیادی ماخذ قرآن وسنت ہے ۔اور فقہاء جس فروعی مسلہ میں اختلاف کرتے […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

معاشرے میں امن و خوشحالی لانے کا اصول اسلام سے پہلے جیسےاللہ کی زمین پر اللہ کی عبادت نہیں ہورہی تھی اس طرح معاشرے میں امن کی بھی کوئ نام نشان نہیں تھا ہرطرف ظلم و بربریت کا دور تھا ۔کبھی نسل و رنگ پر۔کبھی زبان و تہزیب کی عنوان سے تو کبھی وطنیت سے۔مطلب […]

FEATURE
on Dec 30, 2020

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ایک ایسا ادارہ ہےجو ہندوستان سمیت پوری دنیاء میں جدید مسائل کی حل اور فقہی ریسرچ کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ اکیڈمی ہے۔اسلام کے بعض مسائل احکامات وقت اور زمانے کے اعتبارسے بدلتے رہتے ہیں،جو غیر مسلم ممالک ہیں ان کے مسائل مسلم ممالک سے مختلف رہتے ہیں ،اس کے […]