Home > Articles posted by Danish Hameed
FEATURE
on Jan 25, 2021
98 views 0 secs

وہ کالج میں پڑھتا تھا تو اس نے سوچا کہ کچھ سکلز سیکھ لی جائیں۔ وہ سیکھتا رہا اور ساتھ ساتھ پڑھائی بھی جاری رکھی۔ وہ میڈیکل کا طالب علم تھا اس لیے پڑھائی سخت تھی۔ وہ دن رات محنت کرتا اور سکلز کے لیے کچھ نا کچھ وقت بھی نکالتا۔ اللہ پاک نے اس […]

FEATURE
on Jan 23, 2021
281 views 0 secs

انسان کے کردار میں اس کی صحبت کا بہت اہم ہوتی ہے۔ جیسی انسان کی صحبت ہوگی ویسا ہی اس کا کردار ہوگا۔ جن لوگوں کا ظرف اچھا ہوتا ہے ان کی صحبت بھی اچھی ہی ہوتی ہیں کیونکہ اچھے ظرف والے انسان ہمیشہ اپنا گمان اچھا رکھتے ہیں۔ حضرت علی کے قول کے مطابق […]

FEATURE
on Jan 21, 2021
912 views 0 secs

کوئی بھی معاشرےاستاد کی عزت و تکریم کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا۔ جو لوگ اپنے اساتذہ کی قدر کرتے ہیں وہی کامیاب و کامران رہتے ہیں۔ استاد کا مقام معاشرے میں سب سے بلند ہے۔ استاد کسی بھی معاشرے کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وہ معاشرے میں شعور کو […]

FEATURE
on Jan 20, 2021
302 views 0 secs

کسی بھی ملک کے جوان اس ملک و قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ وہ قوم کا مقدر بدل کر رکھ دیتے ہیں اور ملک و قوم کی ترقی انہی سے منسوب ہوتی ہے۔ آزادی وطن میں جس قدر قربانیاں مسلمانوں نے دی اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ علامہ اقبال کی شعری میں ان […]

FEATURE
on Jan 19, 2021
245 views 0 secs

حب الوطنی اپنے وطن سے محبت اور اس کے لیے قربانی کے جذبے کا نام ہے۔ انسان کی فطرت میں ہے کہ جہاں کہیں بھی وہ رہتا ہے اسے وہاں سے محبت ہو جاتی ہے۔ انسان کو اپنے گھر، شہر یا گاؤں وغیرہ سے بھی محبت ہوتی ہے کیونکہ انسان نے یہاں اپنا بچپن گزارا […]

FEATURE
on Jan 19, 2021
113 views 3 secs

صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ان چھ باتوں پر عمل کریں۔ آپ کی زندگی حسین ہو جائے گی۔ 1- نیند نیند انسان کے لیے بے حد ضروری ہے۔ دن میں انسان کو آٹھ گھنٹے سونا چاہیے۔ یہ آٹھ گھنٹے آپ رات میں بھی پورے کر سکتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی […]

FEATURE
on Jan 18, 2021
124 views 0 secs

انسان اپنی پوری عمر میں تین مراحل سے گزرتا ہے۔ ایک ہے بچپن، دوسرا جوانی اور تیسرا بڑھاپا۔ انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے بچپن کے دن شروع ہو جاتے ہیں۔ وہ ان دنوں میں نا سمجھ ہوتا ہے۔ یہی دن اس کی زندگی کے رنگین دن ہوتے ہیں۔ وہ چلنا اور بولنا سیکھتا […]

FEATURE
on Jan 17, 2021
113 views 0 secs

آج کل ملک میں سردی کا راج ہے اور اس کے ساتھ سفر کرنے والوں کے لیے کئی طرح کی مشکلات سامنے آرہی ہیں۔ کئی اہم شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے اور اسی طرح ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ساتھ ہی انسانوں کو کئی طرح کی بیماریاں بھی لاحق ہونا […]

FEATURE
on Jan 17, 2021
175 views 4 secs

اللہ پاک نے انسان کے لیے بے پناہ نعمتیں نازل فرمائی ہیں جن کا شمار کرنا انسانوں کے بس کی بات نہیں۔ اسی طرح اللہ پاک نے انسان کو کئی طرح کی برائیوں سے بھی بچنے کا حکم فرمایا ہے کیونکہ یہ بیماریاں بعد میں عذاب کا سبب بنتی ہیں۔ اس تحریر میں جن چار […]

FEATURE
on Jan 17, 2021
147 views 0 secs

جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان میں میچ کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں بڑے عرصے بعد سے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز ہوا ہے۔ اس سے پہلے دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ متاثر ہوئی تھی اور کئی سالوں تک کوئی بین الاقوامی ٹیم پاکستان نہیں آئی تھی۔ مگر […]

FEATURE
on Jan 16, 2021
324 views 0 secs

صحافت ایک عظیم شعبہ ہے جو عام انسان کی مشکلات سے لے کر معاشرے کے مسائل کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کا آغاز ٹیلی وژن کی ایجاد سے کافی پہلی کا ہے۔ پہلے پہل جب اخبار نئی نئی شروع ہوئی تو صحافت کو بھی ترقی نصیب ہوئی اور مثبت صحافت کا آغاز کیا گیا۔ صحافی […]

FEATURE
on Jan 15, 2021
183 views 0 secs

پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد سے ہی لوگ اس کھیل سے واقفیت رکھتے تھے تو انھوں نے کرکٹ کو فروغ دیا۔ پہلے پہل یہ گلی محلوں کا کھیل تھا پھر جا کہ کلب لیول کا کھیل بنا۔ کلب لیول کے بعد یہ نیشنل لیول کا کھیل بنا اور […]

FEATURE
on Jan 15, 2021
205 views 0 secs

اللہ پاک کی ذات نے ہر انسان کو کسی نا کسی خوبی سے نوازا ہے۔ انسان کا کام صرف ان خوبیوں کی تلاش اور اس کا مثبت استعمال ہے۔ جو لوگ اپنی خوبیوں کو جان جاتے ہیں وہ ان کا مثبت استعمال کر کے کچھ نا کچھ بن جاتے ہیں۔ اگر کسی کو وکالت کے […]

FEATURE
on Jan 14, 2021
487 views 3 secs

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق صفائی نصف ایمان ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا ایمان آدھا مکمل ہوگا جب آپ صفائی پسند ہوں گے اور اس کا خاص خیال رکھیں گے۔ لیکن اس سے مراد صرف ظاہری صفائی ہی نہیں جو عام طور پر سمجھی جاتی ہے […]

FEATURE
on Jan 14, 2021
306 views 0 secs

بانی پاکستان نے تین چیزوں اتحاد، ایمان اور تنظیم پر زور دیا اور ان کی تلقین کی۔ مگر قیام پاکستان کے بعد سے اس ملک میں اتحاد کہیں نظر نہیں آیا۔ اس کی بڑی وجہ لوگوں میں احساس کمتری کا ہونا۔ مگر آج ملک میں صوبائیت پرستی بہت عام ہے۔ تاریخ سے پتا چلتا ہے […]

FEATURE
on Jan 13, 2021
216 views 3 secs

انسان اگر حسن اخلاق کے ساتھ بول چال رکھے تو وہ لوگوں کے دلوں میں راج کرتا ہے۔ مگر آج کے اس دور میں سب سے زیادہ دوریاں منہ کی وجہ سے ہوئی ہیں کیونکہ لوگ بغیر سوچ کر بولتے ہیں اور اس سے رشتوں میں دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ اگلے زمانے کے لوگ […]

FEATURE
on Jan 13, 2021
194 views 0 secs

اگلے زمانے میں لوگ سمجھدار ہوا کرتے تھے جو تعلق نبھاتے تھے مگر آج کل لوگ پریکٹیکل ہوگئے ہیں اور ان تعلقات سے فاعدہ اٹھاتے ہیں۔ اگلے زمانے میں لوگ ہنسی خوشی رہا کرتے تھے کیونکہ ان میں ذاتی مفاد نہیں تھا۔ ایک دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہوتے تھے اور غم میں برابر کے […]

FEATURE
on Jan 13, 2021
84 views 0 secs

وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کاروں کی ریس لگا رہا تھا کیونکہ اسے ریس کا بہت شوق تھا اور یہی اس کا مشغلہ تھا۔ وہ ایک امیر اور مہذب فیملی سے تعلق رکھتا تھا جو کہ شہر میں مکین تھی۔ وہ اس دن ریس کے لیے شہر سے دور نکلا ہوا تھا۔ دن کا وقت […]

FEATURE
on Jan 12, 2021
139 views 0 secs

سوشل میڈیا کی کامیابی پر ہر کوئی اپنی ذاتی زندگی کا پرچار سوشل میڈیا پر کرنے لگا ہے جس کے نتیجہ میں لوگوں کو کئی قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لوگ دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے اپنی ذاتی زندگی جو سوشل زندگی کے ساتھ جوڑ لیتے ہیں۔ لوگ اگر یہ یقین […]

FEATURE
on Jan 11, 2021
94 views 0 secs

ملک میں مقابلے کے امتحانات شروع کیے گئے تو ان کا ایک ہی مقصد تھا کہ ادارہ میں پڑھے لکھے لوگ آئیں تاکہ ملک کا نظام بہتر ہو سکے۔ اس کاوش کے لیے پہلے وفاقی پھر صوبائی لیول پر ان امتحانات کا اجرا ہوا۔ کئی خالی سیٹس جو کہ گریڈ 17 یا اس سے اوپر […]

FEATURE
on Jan 11, 2021
394 views 0 secs

رشوت ستانی معاشرے کے لیے ناسور ہے کیونکہ اس سے نظام معاشرہ متاثر ہوتا ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کی سخت تائید کی گئی ہے اور اس کی سخت سزائیں ہیں جو انسان کو دنیا اور آخرت میں مل کہ رہتی ہیں۔ رشوت کے پیسے پہ پلنے والا پیٹ انسان کے خود کے اندر […]

FEATURE
on Jan 10, 2021
263 views 0 secs

لکھنا ایک آرٹ ہے جو ہر کسی کو نہیں آتا۔ جن لوگوں کو مطالعہ کا ذوق ہوتا ہے وہ اچھے لکھاری بن پاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ایک اچھا پڑھنے والا ہی اچھا لکھ سکتا ہے۔ اسی طرح مطالعہ کتب کی بڑی اہمیت ہے۔ اللہ پاک نے انسان کو بے شمار صلاحیتوں سے نوازا […]

FEATURE
on Jan 10, 2021
85 views 0 secs

ایک مینڈک کھائی میں گر گیا، اس میں اور مینڈک بھی موجود تھے۔ اس نے باہر جانے کے لیے کئی چھلانگیں لگائیں مگر وہ کامیاب نا ہوسکا۔ دوسرے مینڈک اس کو دیکھ ہر ہنسنے لگے اور اس کا مزاق اڑانے لگے کہ تو نہیں اوپر پہنچ سکتا۔ مگر انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ یہ […]

FEATURE
on Jan 9, 2021
219 views 0 secs

عدیل فیکٹری میں کام کرتا تھا جو اس بڑے شہر کے وسط میں واقع تھی۔ وہ شہر کا رہنے والا تھا جس نے کبھی گاؤں کا منہ تک نہیں دیکھا تھا۔ وہ اور اس کی بیوی بچے شہر میں رہتے تھے جب کہ دیگر رشتہ دار کسی اور شہر میں مکین تھے۔ عدیل نے چونکہ […]

FEATURE
on Jan 8, 2021
273 views 0 secs

زمانہ طالب علمی میں اسے سیاست میں جانے کا شوق تھا۔ تعلیم حاصل کرنے کا بعد اس نے باقاعدہ طور پر سیاست میں جانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی بار الیکشن لڑا، ان دنوں ملک میں فوجی حکومت قائم تھی۔ پہلی بار وہ الیکشن میں کامیاب نا ہوسکا۔ مگر سیاست نا چھوڑی اور دوسری بار […]

FEATURE
on Jan 8, 2021
120 views 0 secs

وہ آٹھویں کلاس میں پوزیشن لینے کے بعد شہر کے سکول داخل ہوا جو اس کے گھر سے تیس کلومیٹر کی مسافت پر تھا۔ اس نے نویں جماعت میں داخلہ لیا اور باقاعدہ طور پر سکول جوئن کر لیا۔ گھر اور سکول کے درمیان زیادہ مسافت ہونے کی وجہ سے وہ روز صبح جلدی جلدی […]

FEATURE
on Jan 7, 2021
203 views 0 secs

پاکستان بننے کا ایک ہی مقصد تھا کہ ایک ایسی ریاست کا قیام عمل میں لایا جائے جس میں تمام مسلمان اپنی زندگی آزادی کے ساتھ گزاری اور اپنی عبادات کو ادا کریں۔ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب بھی اپنی عبادات و رسومات کو آزادی کے ساتھ ادا کریں۔ پاکستان بن گیا تو تفرقات […]

FEATURE
on Jan 6, 2021
325 views 0 secs

کلاس جاری تھی، اسلامیات کے استاد صاحب ہمیں لیکچر دے رہے تھے اور مومنوں کی خصوصیات بتا رہے تھے۔ اتنے میں ذہن میں سوال اٹھا کہ آخر مسلمان اور مومن میں کیا فرق ہے؟ میں نے یہ پوچھنے کے لیے ہاتھ اٹھایا اور اپنے استاد صاحب سے پوچھا کہ آخر مومن اور مسلمان میں کیا […]

FEATURE
on Jan 5, 2021
227 views 0 secs

ہم روزمرہ زندگی میں اللہ پاک کے حضور دعا مانگتے ہیں مگر کیا ہمیں دعا مانگنے کا درست طریقہ آتا ہے؟ اللہ پاک ہمارے دلوں کے راز کو جانتا ہے اس لیے دل سے نکلی دعا کی بھی اہمیت ہے۔ دعا مانگنے کے لیے ضروری ہے کہ باوضو ہو کر دعا مانگی جائے اس لیے […]

FEATURE
on Jan 4, 2021
181 views 0 secs

ذہنی دباؤ کا نام ڈپریشن ہے اور یہ بیماری آج کل بہت ہی زیادہ ہوگئی ہے خاص کر نوجوانوں میں اور ہر تیسرا شخص اس کا شکار ہے۔ جب کوئی چیز ہماری توقعات کے مطابق نا ہو تو یہ ڈپریشن کی وجہ بن جاتی ہے۔ روزمرہ زندگی کی پریشانیاں، تھکاوٹ، اور توقعات اس کی بڑی […]