Home > Articles posted by Farah
FEATURE
on Jan 15, 2021

نور بابا کہاں جا رہے ہو میں دفتر جا رہا ہوں چھٹی لینے ہاہاہاہا بچو کیوں بابے کو تنگ کر رہے ہو چلو بھاگو یہاں سے بابا دوکان پے کیا کیا لینے جا رہے ہو پتر میں کچھ نہیں بس دفتر جا رہا ہوں مجھے کچھ کام ہے ٹھیک ہے بابا ۔ کتنی اچھی فصل […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

بیٹا تھوڑا سا کھانا کھا کے جاؤ نہیں ماں مجھے بھوک نہیں ہے بیٹا پھر بھی تھوڑا سا کھا لے ماں میں نے کھا نہ مجھے بھوک نہیں ہے پھر کیوں بار بار تنگ کر رہی ہو بیٹا تو بھوکا جاۓ گا تو سارا دن مجھے تیرا ہی خیال رہے گا پتا نہیں میرے بچے […]