Home > Articles posted by Ahmed ali
FEATURE
on Feb 5, 2021

اس دنیا میں انسان کو بہت نشیب و فراز اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ کچھ مشکلات ایسی ہوتی ہیں جنکو وہ خود حل کرلیتا ہے اور کچھ اسکے ماں باپ اور رشتہ داروں کے ذریعے پوری ہو جاتی ہیں لیکن کچھ مشکلات ایسی بھی ہوتی ہیں جنکو کوئی انسان دور نہیں کرسکتا […]

FEATURE
on Feb 1, 2021

کربلا کے میدان میں 10 محرم 61 ہجری کو نواسہ رسول حضرت امام حسین (رض) کو انکے رشتہ داروں اور ساتھیوں سمیت شہید کردیا گیا ۔ پس منظر جب حضرت عثمان غنی (رض) کی شہادت ہوئی اس وقت اسلامی خلافت میں دو حصے بن گئے تھے ایک حجاز اور عراق میں حضرت علی (ع) کی […]

FEATURE
on Jan 30, 2021

تقویٰ کا لغوی مطلب ” بچنا ” ہے جبکہ دین کی اصطلاح میں تقویٰ کا مطلب ” ہر طرح کے گناہوں سے اللّٰہﷻ کے لیے بچے ۔ اگر کوئی شخص اس لیے گناہوں سے بچے کہ کہیں میں بدنام نہ ہو جاؤں ، لوگ کیا کہیں گے ۔ تو یہ تقویٰ نہیں ہے ۔ تقویٰ […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

آج سے 271 سال پہلے ریاست میسور کے سلطان حیدر علی کے گھر میں اس کے ایسے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کو صدیاں بعد بھی اسکی بہادری کی وجہ سے شیرِ میسور کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اسکا نام سلطان فتح علی خان صاحب رکھا گیا۔ اسکے باپ حیدر علی کی وفات […]