بعض اوقات انسان کا کیا ہوا فیصلہ کسی نہ کسی دن اس کیلۓ پریشانی بھی بن سکتا ہے.آپ سوچ رہیں ہو گے کون سے فیصلے. ضرور ی نہیں کوئی آپ کو کچھ بتاۓتو آپ اسے ویسے ہی سمجھیں جیسا بتانے والے کے دماغ میں ہے.. اس لیۓ آؤ پھر زندگی کی کتاب پر کچھ نظر […]
ایک جنگل میں ایک فقیر بابا رہتا تھا ایک دن فقیر بابا نے اپنے ایک آدمی کو راجا اکرم کے پاس بھیجا اور کہا کے اسے میرے پاس بلا کر لے آؤ. راجا اکرم آ کر فقیر بابا کو کہتے ہیں کیا حکم ہے میرے لیے. اور کیوں بلایا ہے مجھے آپ نے. فقیر بابا […]
ایک آدمی نے بہت شو ق سے ایک طوطا پال رکھا تھاوہ بہت اس سے پیار کرتا تھااسے چوری کھلاتا تھا. اس کی دیکھ بھال کرتا تھا لیکن طوطا پھر بھی اتنا خوش نہیں تھا پنجرے میں پریشا ن نڈھال ہو کر بیٹھا رہتا تھامالک اسے خوش کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے پھر بھی […]
کچھ چیزیں خاندان کی راوایت کےساتھ چلتی ہیں ہم انہیں چھوڑ نہیں سکتے امی کہتی ہے لیکن دانی تو ابھی بہت چھوٹا ہے اور کیا آسیہ رضا مند ہو جائے گی ابو کہتے ہیں ماشاءاللہ دو چارسال میں دانی باشعور ہو جائے گا اور رہی بات آسیہ بیٹی کی جو ہم کہیں گے وہ ہی […]
امی اور ابو چائے کےٹیبل پر بیٹھے باتیں کرتے ہیں بھائی حمزہ کی شروع سے یہ خواہش تھی کہ دانی کی پرورش ہماری نگرانی میں ہو اور پھر خدانے کیا بھی ایسا ۔امی ۔جی پھر یہ اللہ کا شکر ہے کہ دانی ہمارے ساتھ ہیں بھی خوش ۔حالانکہ جب اس کے ماں باپ کا انتقال […]
اماں لڑکیوں نے ایسا کیا کیا ہے کہ وہ کھل کے جی بھی نہیں سکتی تم اور کس طرح سے جینا چاہتی ہوکسی چیز کی کمی نہیں تمہیں ہر بات کی اجازت ہے فیشن تم کرتی ہو ٹی وی تم دیکھتی ہو خاندان بھر میں تمہارا آنا جانا ہے اور کیا چاہیے ۔آسیہ تو پھر […]
آسیہ کی محبت آسیہ اپنے کمرے میں بیٹھ کر خط لکھ رہی تھی کہ اچانک اس کا بھائ کمرے میں آکر اسے کہتا ہے آپی بہت دیر ہو گئی ہے آسیہ اسے کہتی ہے کہ اماں نے بلا لیا تھا،،،؛؛ ََ؛ اور اس لئے بہت دیر ہو گئی ہے ویسے بھی صرف 10منٹ ہی تو […]