Home > Articles posted by Jugta Panu
FEATURE
on Jan 6, 2021

حسن کے لحاظ سے عورت کو حسب ذیل چار اعضاء سفید ہونے چاہئیں۔ چہرہ٫ناخن ٫دانت اور آنکھ کی سفیدی۔ چار اعضاء سرخ ہونے چاہئیں۔ مسوڑھے ٫لب زبان٫رخسار اور چار اعضاء گورے ہونے چاہیئں۔ ایڑی سر دونوں بازو اور اور اعضاء لمبے ہونے چاہئیں۔ انگلیاں پلکیں سر کے بال اور قد چار چیزیں خوشبودار ہونی چاہئیں […]

FEATURE
on Jan 5, 2021

ویش کنیاء.یعنی زہریلی لڑکی ہم نے اچاریہ چانکیہ کی بات کی تھی اپنے پچھلے آرٹیکل میں ۔چانکیہ بہت ہی ذہین انسان تھے جب وہ وزیر اعظم بنا تو اس نے دوسری فوج تو بنائی پر ایک اور فوج پہلی بار بنی جن کو ویش کنیا کا نام دیا گیا ہے ایسا اتہاس میں پہلی بار […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

کوک شاشتر کی تاریخ جاننے کے لئے بھی ہر ایک کا دل اچھلتا ہے اور اس کے دل میں تمنا ہوتی ہے کہ کہیں سے کوک شاشتر ہاتھ لگ جائے نہ بس ۔۔لکین میں اپنے تجربے بتائے ہوئے اپ کو بتا دوں کہ کوک شاشتر کس زمانہ میں بنا اور اس کی تاریخ کیا ہے […]

FEATURE
on Dec 30, 2020

شریمد بھگوت گیتا سنسکرت زبان میں کہا گیا ایک روحانی فلسفہ کی کتاب ہے ٫یہ فلسفہ شری کرشن جی اور ارجن کے درمیان مکالمہ کی شکل میں ہے ٫اس کی خوبی یہ ہے کہ بھگوان شری کرشن جی نے براہ راست اپنے پیارے دوست بھگت شری ارجن کو مخاطب کرتے ہوئے دنیا والوں کو دیا […]

FEATURE
on Dec 28, 2020

کیا آپ جانتے ہیں کون تھے پنڈت ویشنو گپت اچاریہ چانکیہ شاید ہی کوئی ایسا شخص بچا جو تواریخ اور سیاست جانتا ہو اور اس نے اچاریہ چانکیہ کی زندگی اور اس کی لکھی کتابوں سے واقف نہ ہو ان کا پورا نام ویشنو تھا ان کے والد کا نام چنک ان کو چانکیہ اس […]